ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 143
الله ۱۴۳ روحانی خزائن جلد ۴ يضيف مساءً وافديه و غدوة ۶۵ ويدعى ابا الأضياف في الخصب والجدب تسيــر اليــــه الـوفـد مـن كل وجهة ٦٦ ويقصده الركبان ركبا على ركب حليف التقى يهدى الانام الى التقى ٦٧ ويسعى لمرضاة المهيمن والقرب طبيب بامراض القلوب مُبَصر ۶۸ ينقى من الاهواء والدرن والثلب مشید قصر الدين من بعد ما وهت ۶۹ اساطينه فينا عن الثلم والشعب تصدى لاصلاح المفاسد في الورى ٧٠ بمنفعة تدعوا لي السلم لا الحرب واذن اني قد بعثت مؤيَّدًا الى بارشاد من في الحضر منهم وفي الشهب يصنف في هذا رسايل جمة ۷۲ ويرسلها جهرًا الى العجم و العرب واعلن في الأفاق دعوة بيعة ٧٣ فشدوا اليه الرحل حزبا على حزب يزفون من بدو اليه وحضرة ۷۴ ثباتًا واشتـاتـا مـن الشيب والشب ۶۵ - صبح و شام مہمانوں کی مہمانی میں مصروف مصروف رہتا ہے۔ اسی لئے گرانی اور ارزانی میں اسے مہمانوں کا باپ کر کے پکارا جاتا ہے۔ ۶۶ ۔ ہر سمت سے جماعتوں کی جماعتیں اسکے پاس آتی ہیں اور گروہ در گروہ ٹرینوں میں بھر کر اس کے پاس حاضر ہوتے ہیں۔ ۱۷۔ بڑا ہی پر ہیز گار اور پر ہیز گاری کی راہ خلقت کو دکھانے والا ۔ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی رضا مندی اور قرب میں کوشش کرتا رہتا ہے۔ ا ۶۸ ۔ دل کی بیماریوں کا طبیب۔ بڑی پہچان والا جو ہر قسم کے عیب۔ زنگ اور بڑی خواہشوں سے پاک صاف کرتا ہے۔ ۶۹ ۔ دین کی عمارت کا مضبوط کر نیوالا ۔ جب کہ رخنے پڑپڑ کر اس کی دیواریں ڈھیلنے پر آرہی تھیں۔ ۷۰۔ خلقت کے بگاڑوں کی اصلاح کا بیڑا ایسی نفع رسانی کی بناء پر اٹھایا ہے جس کی بلاہٹ صلح کی جانب ہے نہ لڑائی کی طرف۔ اے ۔ اور اشتہار پر اشتہار دیتے ہیں کہ میں تائید یافته از خدا آیا ہوں تو کہ ان سب کو جود یہاتوں اور شہروں میں رہتے ہیں راہ حق دکھاؤں۔ ۷۲۔ اس بارہ میں متعدد رسالے تصنیف کر کے علانیہ طور پر اطراف واکناف عالم میں بھیجتا ہے۔ ۷۳۔ عالم میں بیعت کی دعوت کا اعلان دے دیا ہے اور جوق جوق لوگ تیاریاں کر کر اسکے قدموں میں حاضر ہوتے ہیں۔ ۷۴۔ دیہات سے شہر سے ہر سمت سے الگ الگ اور مل مل کر زائرین اس کے حضور میں حاضر ہوتے ہیں۔