تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 34 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 34

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام لله له سورة الصفت اللهِ فَلَا تَعْجَبْ مِنْهُ أَلَمْ تَعْلَمُ أَنَّ الله میں سے ایک بھید ہے تو اس سے تعجب نہ کر ۔ کیا تو نہیں على كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، فَلَا تَكُنْ مِن جانتا کہ اللہ تعالیٰ ہر امر پر قادر ہے۔ پس تو جھٹلانے الْمُكَذِّبِينَ۔ (حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۷۳) والوں میں سے نہ بن ۔ ( ترجمه از مرتب ) م وَ لَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ وَ إِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغَلِبُونَ فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّى حِينٍ وَ أَبْصِرُهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ ۔ اور رسولوں کے حق میں پہلے سے ہماری یہ بات قرار پاچکی ہے کہ ہمیشہ نصرت اور فتح انہیں کے شامل حال رہے گی اور ہمیشہ ہمارا ہی لشکر غالب رہے گا۔ سواُس وقت تک کہ وہ وعدہ پورا ہو ان سے مونہہ پھیرے دیکھ لیں گے۔ رہ، اور ان کو وہ راہ دکھلا ۔ پس عنقریب وہ آپ دیکھ لیں ۔ براہین احمد یہ چہار حصص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۲۵۵، ۲۵۶ حاشیه )