تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 33
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۳ سورة الصفت تربیت سے لعل اور الماس اور یا قوت اور نیلم وغیرہ یا نہایت درجہ کا آبدار اور وزنی موتی یا اعلیٰ درجہ کے دل اور دماغ کا انسان بن جاتا ہے۔ ( توضیح مرام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۶ تا ۶۸ ) وَمَقَامَاتُ الْمَلَائِكَةِ فِي السَّمَاوَاتِ اس میں کوئی شک نہیں کہ آسمانوں میں فرشتوں کے ثَابِتَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا كَمَا قَالَ عَزَّ وَجَلَّ مقامات ثابت ہیں جیسا کہ اللہ عز وجل نے ان کی طرف حِكَايَةً عَنْهُمْ وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُومٌ سے حکایتاً بیان فرمایا ہے وَ مَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُومٌ وَمَا نَرَى فِي الْقُرْآنِ أَةً تُشِيرُ إِلى أَنَّهُمْ اور ہم قرآن کریم میں ایک بھی آیت ایسی نہیں پاتے جو مقامات کو يَتْرُكُونَ مَقَامَاتِهِمْ فِي وَقْتِ مِنَ اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہو کہ فرشتے ۔ اپنے مقام الْأَوْقَاتِ، بَلِ الْقُرْآنُ يُشِيرُ إِلى أَنَّهُمْ لَا کسی وقت چھوڑ دیتے ہیں بلکہ قرآن کریم اس بات کی يَتْرُكُونَ مَقَامَاتِهِمُ الَّتِي تَبَّعَهُمُ اللهُ طرف اشارہ کرتا ہے کہ وہ ان مقامات کو جن پر اللہ تعالیٰ عَلَيْهَا، وَمَعَ ذَلِكَ يَنْزِلُونَ إِلَى الْأَرْضِ نے ان کو قائم کیا ہے نہیں چھوڑتے اور اس کے باوجود وہ وَيُدْرِكُونَ أَهْلَهَا بِإِذْنِ الله تعالی زمین پر اترتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے اذن سے زمین وَيَتَبَرَّزُونَ فِي بَرَزَاتٍ كَثِيرَةٍ فَتَارَةً والوں سے ملاقات کرتے ہیں اور مختلف شکلوں میں ظاہر يَتَمَثَّلُونَ لِلْأَنْبِيَاء فِي صُوَرِ بَنِي آدَمَ ہوتے ہیں ۔ کبھی تو وہ انبیاء کے لئے بنی آدم کی شکل میں وَمَرَّةً يَتَرَاءُونَ كَالنُّورِ، وَكَرَّةً يَرَاهُمْ أَهْلُ ظاہر ہوتے ہیں اور کبھی وہ نور کی طرح نظر آتے ہیں اور الْكَشْفِ كَالْأَطْفَالِ وَأُخْرَى كَالْأَمَارِدِ کبھی ان کو اہل کشف بچوں اور بے ریش نو جوانوں کی وَيَخْلُقُ لَهُمُ اللهُ فِي الْأَرْضِ أَجْسَادًا شکل میں دیکھتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے لئے زمین میں ان جَدِيدَةً غَيْرَ أَجْسَادِهِمُ الْأَصْلِيَّةِ کے اصلی وجودوں کے علاوہ نئے وجود اپنی لطیف اور محیط بِقُدْرَتِهِ اللَّطِيفَةِ الْمُحِيطَةِ، وَمَعَ ذَلِكَ قدرت سے پیدا کر دیتا ہے اور اس کے ساتھ ہی آسمانوں تَكُونُ لَهُمْ أَجْسَادُ فِي السَّمَاءِ ، وَهُمْ لا میں بھی ان کے اجسام ہوتے ہیں اور وہ ان سماوی اجسام يُفَارِقُونَ أَجْسَادَهُمُ السَّمَاوِيَّةَ، وَلاَ سے علیحدہ نہیں ہوتے اور اپنے مقامات سے سے نہا نہیں ہٹتے اور يَبْرَحُونَ مَقَامَاتِهِمْ، وَيَجِيتُونَ الْأَنْبِيَاءَ انبیاء پر اور دوسرے سب لوگوں کی طرف جن کی طرف وہ وَكُلَّ مَنْ أُرْسِلُوا إِلَيْهِ مَعَ أَنَّهُمْ لَا بھیجے جاتے ہیں، نازل ہوتے ہیں لیکن وہ اپنے اصل يَتْرُكُونَ الْمَقَامَاتِ وَهُذَا سِرٌ مِنْ أَسْرَارِ مقامات کو نہیں چھوڑتے اور یہ بات اللہ تعالیٰ کے بھیدوں