تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 304 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 304

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام له ولد سورة النجم جاتے ہیں ان لوگوں کو چاہئیے کہ ہماری کوئی بات ایسی نکالیں جو حضرت عیسیٰ کے متعلق ہم نے بطور الزامی جواب کے لکھی ہو اور وہ انجیل میں موجود نہ ہو ۔ آخر یہ تو ہم سے نہیں ہو سکتا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تو ہین سن کر چپ رہیں اور اس قسم کے جواب تو خود قرآن مجید میں پائے جاتے ہیں جیسے لکھا ہے الکو الذَّكَرُ وَ لَهُ الْأُنْثَى فَاسْتَفْتِهِمُ الرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَ لَهُمُ الْبَنُونَ (الصافات : ۱۵۰ ) ۔ وہ لوگ فرشتوں کو خدا تعالیٰ کی بیٹیاں کہتے تھے۔ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ کیا تمہارے بیٹے اور ہماری بیٹیاں ؟ غرض الزامی رنگ کے جواب دینا تو طریق مناظرہ ہے ۔ ورنہ ہم حضرت عیسیٰ کو خدا تعالیٰ کا رسول اور ایک مقبول اور برگزیدہ انسان سمجھتے ہیں اور جن لوگوں کا دل صاف نہیں اُن کا فیصلہ ہم خدا پر چھوڑتے ہیں ۔ الحکم جلد ا ا نمبر ۱ ۴ مورخہ ۷ ارنومبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) کیا تمہارے لئے بیٹے اور اس کے لئے بیٹیاں ۔ یہ تو ٹھیک ٹھیک تقسیم نہ ہوئی ۔ ( براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۲۰ حاشیه ) وَمَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِنْ يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ ۚ وَإِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًان مراد از علم یقین است۔ ظنون را علم نے علم سے مراد یقین ہے۔ ظن کو علم نہیں کہتے ۔ یہ گویند ۔ ایناں اتباع ظن میکنند - اِنَّ الظَّنَّ لا لوگ ظن کی پیروی کر رہے ہیں۔ اِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا - الحکم جلدے نمبر ۵ مورخہ ۷ رفروری ۱۹۰۳ ء صفحہ ۱۴) الْحَقِّ شَيْئًا - ( ترجمه از مرتب ) ظاہر ہے کہ ظن کوئی چیز نہیں ہے اور جو شخص محض ظن کو پنجہ مارتا ہے وہ مقام بلند حق سے بہت نیچے گرا ہوا ہے اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَ إِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا - یعنی محض ظن حق الیقین کے مقابلہ پر کچھ چیز نہیں ۔ ریویو بر مباحثہ بٹالوی و چکڑالوی ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۲۰۸) یا در کھوظن مفید نہیں ہو سکتا ۔ خدا تعالیٰ خود فرماتا ہے اِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا یقین ہی ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو با مراد کر سکتی ہے یقین کے بغیر کچھ نہیں ہوتا۔ الحکم جلد ۶ نمبر ۴۹ مورخه ۱۰ دسمبر ۱۹۰۲ء صفحه ۱) الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبِيرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ إِلَّا اللَّهَمَ إِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ