تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 238
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۳۸ سورة القصص وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ إِنَّ بَابَ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس امت میں الہام کا الْإِلْهَامِ مَسْدُودٌ عَلَى هَذِهِ الْأُمَّةِ، وَمَا دروازہ بند ہے ایسے لوگوں نے قرآن کریم پر پوری طرح تَدَبَّرَ فِي الْقُرْآنِ حَتَّى التَّدَبُرِ، وَمَا لَقِي تدبر نہیں کیا اور نہ ہی وہ ملہمین سے ملے ہیں۔ پس اے الْمُلْهَمِينَ فَاعْلَمْ أَيُّهَا الرَّشِيدُ أَنَّ هَذَا صاحب رشد ! جان لے کہ یہ بات بالکل غلط ہے اور کتاب الْقَوْلَ بَاطِلُ بِالْبَدَاهَةِ، وَيُخَالِفُ الله ، سنت نبوی اور صالحین کی شہادت کے خلاف ہے۔ الْكِتَابَ وَالسُّنَّةَ وَشَهَادَاتِ کتاب اللہ ہی کو دیکھو تم اس میں بہت سی ایسی آیات پڑھو الصَّالِحِينَ أَمَّا كِتَابُ اللهِ فَأَنْتَ تَقْرَأْ گے جو ہماری بات کی تائید کرتی ہیں۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فِي الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ ايَاتٍ تُؤَيِّدُ قَوْلَنَا اپنی محکم کتاب میں بعض مردوں اور عورتوں سے متعلق خبر هذَا، وَقَدْ أَخْبَرَ اللهُ تَعَالَى فِي كِتَابِهِ دی ہے کہ ان کے رب نے ان سے کلام کیا اور انہیں الْمُحْكَمِ عَنْ بَعْضِ رِجَالٍ وَنِسَاءِ مخاطب کیا ۔ انہیں بعض باتوں کے کرنے کا حکم دیا اور بعض كَلَّمَهُمْ رَبُّهُمْ وَخَاطَبَهُمْ وَأَمَرَهُمْ امور سے منع کیا اور وہ رب العالمین کی طرف سے نہ تو نبی وَنَهَاهُمْ، وَمَا كَانُوا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَلَا تھے اور نہ ہی رسول ۔ کیا تو قرآن کریم میں یہ آیت نہیں رُسُلِ رَبِّ الْعَالَمِينَ أَلَا تَقْرَأُ فِي الْقُرْآنِ پڑھتا جس میں حضرت موسی کی ماں کو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ جَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ ۔ الْمُرْسَلِينَ - فَتَدَبَّرُ أَيُّهَا الْمُنْصِفُ الْعَاقِلُ كَيْفَ پس اے منصف اور عقل مند تم اس بات پر غور کرو لَا يَجُوزُ مُكَالَمَاتُ اللهِ بِبَعْضِ رِجَالِ کہ اس امت میں جو خیر الامم ہے کیوں بعض مردوں سے هَذِهِ الْأُمَّةِ الَّتِي هِيَ خَيْرُ الْأُمَمِ وَقَدْ خدا تعالیٰ کا کلام کرنا جائز نہیں حالانکہ اس نے تم سے پہلی كَلَّمَ اللهُ نِسَاءَ قَوْمٍ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ ، امتوں کی عورتوں سے بھی کلام کیا ہے اور پہلوں کی وَقَدْ أَتَاكُمْ مَثَلُ الْأَوَّلِينَ مثالیں تمہارے پاس موجود ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب ) (حمامة البشرى صفحه، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۹۷)