تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 237 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 237

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ ۲۳۷ سورة القصص بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة القصص بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَ أَوْحَيْنَا إِلَى أُمَّ مُوسَى أَنْ أَرْضِعِيهِ فَإِذَا خِفْتِ عَلَيْهِ فَالْقِيهِ فِي الْيَمِّ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ ) مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَآيَاتِهِ فَقَدْ جو شخص اللہ تعالیٰ اور اس کی آیات پر ایمان لاتا ہے اس پر وَجَبَ عَلَيْهِ أَنْ يُؤْمِنَ بِأَنَّ اللهَ يُوحِي واجب ہے کہ وہ اس بات پر بھی ایمان لائے کہ اللہ تعالیٰ اپنے إِلَى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ رَسُولًا كَانَ بندوں میں سے جس کی طرف چاہے وحی کرتا ہے خواہ وہ رسول ہو أَوْ غَيْرَ رَسُولٍ وَيُكَلِّمُ مَنْ يَشَاءُ نَبِيًّا یا غیر رسول اور وہ جس سے چاہتا ہے کلام کرتا ہے خواہ وہ نبی ہو یا كَانَ أَوْ مِنَ الْمُحَدِّثِينَ أَلَا تَرَی أَن محدثوں میں سے کوئی ہو۔ کیا تمہیں علم نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب اللهَ تَعَالَى قَدْ أَخْبَرَ فِي كِتَابِهِ أَنَّهُ كَلَّمَ ( قرآن مجید ) میں یہ خبر دی ہے کہ اس نے ( موسیٰ علیہ السلام ) أُمَّ مُوسَى وَقَالَ لَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي کی والدہ سے کلام کیا اور اس سے کہا لا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ پھر اس طرح اس نے وكذلك مسیح ناصری علیہ السلام کے حواریوں کی طرف بھی وحی کی اور ذوالقرنین سے بھی اس نے کلام کیا اور اس نے ہمیں اس بات کے متعلق اپنی کتاب میں خبر دی ہے۔ ( ترجمہ از مرتب )