تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 231
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۳۱ سورة الكهف فَعِنْدَ ذَالِكَ يَقُوْمُ الْمَسِيحُ أَمَامَ رَبِّهِ اپنے رب جلیل کے حضور کھڑا ہوگا اور رات بھر آہ و بکا کے الْجَلِيلِ، وَيَدْعُوهُ فِي اللَّيْلِ القَوِيلِ، ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کرے گا اور اسی طرح پگھل جائے بِالصُّرَانِ وَالْعَوِيْلِ، وَيَذُوبُ ذَوَبَانَ گا جس طرح آگ پر برف پگھل جاتی ہے اور اس مصیبت الثَّلْجِ عَلَى النَّارِ، وَيَبْتَهِلْ لِمُصِيبَةٍ کی وجہ سے جو ملک پر نازل ہو چکی ہوگی گریہ وزاری کرے نَزَلَتْ عَلَى الدِّيَارِ، وَيَذْكُرُ اللهَ بِدُمُوعِ گا اور اللہ تعالیٰ کو بہتے ہوئے اشکوں سے یاد کرتے گا تب جَارَةٍ وَعَبَرَاتٍ مُتَحَدِّرَةٍ فَيُسْمَعُ اس کی دعا سنی جائے گی اس کے بلند مقام کی وجہ سے جو دُعَاؤُهُ لِمَقَامٍ لَّهُ عِنْدَ رَبِّهِ، وَتَنْزِلُ اسے اپنے رب کے حضور حاصل ہے اور پناہ دینے والے مَلَائِكَةُ الإِيوَاء فَيَفْعَلُ اللهُ مَا يَفْعَلُ، فرشتے نازل ہوں گے اور اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی تجلی وَيُنَجِّي النَّاسَ مِنَ الْوَبَاءِ ۔ فَهُنَاكَ يُعْرَفُ کرے گا اور لوگوں کو مصیبت سے نجات دے گا تب اس الْمَسِيحُ فِي الْأَرْضِ كَمَا عُرِفَ فِي السَّمَاءِ وقت مسیح موعود کو زمین پر بھی اسی طرح پہچانا جائے گا جس ، وَيُوْضَعُ لَهُ الْقُبُولُ فِي قُلُوبِ الْعَامَّةِ طرح وہ آسمان پر پہنچانا گیا اور اس وقت اسے عوام اور وَالْأُمَرَاءِ ، حَتَّى يَتَبَرَّكُ الْمُلُوكُ بِثِيَابِهِ۔ امراء کے دلوں میں قبولیت حاصل ہوگی یہاں تک کہ وَهُذَا كُلُّهُ مِنَ اللهِ وَمِنْ جَنَا بِهِ وَفِي أَعْيُنِ بادشاہ اس کے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے اور یہ النَّاسِ عَجِيب۔ سب کچھ اللہ تعالیٰ اور اس کی جناب سے ہوگا اور لوگوں کی (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحہ ۳۱۸،۳۱۷ حاشیہ نگاہ میں عجیب ۔ ( ترجمہ از مرتب ) بَعْضٍ ۔۔۔۔۔۔۔ وَ تَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ سے یہ مراد وَالْمُرَادُ مِنْ قَوْلِهِ ہے کہ اس زمانہ میں تمام فرقوں میں جنگ کی آگ بھڑک بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضِ أَنَّ نَارَ اُٹھے گی اور پہاڑوں برابر سونا چاندی اسلام کے نابود الْخُصُومَاتِ تَسْتَوْقِدُ فِي ذَالِكَ الزَّمَانِ فِي کرنے کے لئے اور مسلمانوں کو اسلام کے دائرہ سے كُلِّ فِرْقَةٍ مِنْ فِرَقِ أَهْلِ الْأَدْيَانِ، نکالنے کے لئے خرچ کریں گے اور اسلام کی توہین سے وَيُنفِقُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ كَالْجِبَالِ بھری ہوئی کتابیں تالیف کی جائیں گی اور بہت سے لِتَكْذِيبِ الْإِسْلَامِ وَالْإِبْطَالِ وَارْتِدَادِ مقاموں میں خدا تعالیٰ نے اشارہ فرمایا ہے کہ وہ دن الْمُسْلِمِينَ، وَيُؤَلِّفُونَ كُتُبًا مَمْلُوةً من اسلام کی غربت کے ہوں گے اور مسلمان اس زمانہ میں