تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 230
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۳۰ سورة الكهف تَبْقَى لِأَحَدٍ يَّدُ الْمُقَاوَمَةِ، وَيُدَاسُونَ طرح پیسا جائے گا جس طرح دانے چکی میں پیسے جاتے تَحْتَهُمْ إِلَى السَّاعَةِ الْمَوْعُودَةِ۔ وَمَنْ دَخَلَ ہیں اور ان کی وجہ سے زمین میں زلزلے آتے رہیں گے۔ فِي هَاتَيْنِ الْحِجَارَتَيْنِ وَلَوْ كَانَ لَهُ مَمْلَكَةٌ اس کے پہاڑ حرکت کریں گے۔ اور اس کی گمراہی پھیل عُظمى، فَطَحِنَ كَمَا يُطْحَنُ الْحَبُّ فِي الرَّحی جائے گی اور اس وقت کوئی دعا قبول نہ ہوگی اور نہ عرش تک وتُزَلْزَلُ بِهِمَا الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا، وَتُحَرَّكُ کوئی آہ وفغاں پہنچے گی اور مسلمانوں پر ایسی مصیبت آئے جِبَالُهَا، وَيُشَاعُ ضَلَالُهَا ، وَلَا يُسْمَعُ دُعَاءُ گی جو ان کے اموال، اقبال اور عزتوں کو کھا جائے گی اور وَلَا يَصِلُ إِلَى الْعَرْشِ بُكَاءُ، وَيُصِيبُ اسلامی بادشاہوں کے پردے پھاڑ دے گی اور لوگوں پر الْمُسْلِمِينَ مُصِيبَةٌ تَأْكُلُ أَمْوَالَهُمْ ظاہر ہو جائے گا کہ وہ خدا تعالیٰ کی نافرمانی اور جرم کرنے کی وَإِقْبَالَهُمْ وَأَعْرَاضَهُمْ، وَتَهْتِكَ أَسْرَارَ وجہ سے اس کے غضب کے مورد ہیں اور ان کا رعب ، مُلُوكِ الْإِسْلَامِ، وَيَظْهَرُ عَلَى النَّاسِ شوکت اور جلال ان سے چھن جائے گا کیونکہ وہ تقوی اختیار أَنَّهُمْ كَانُوا مَوْرِدَ غَضَبِ اللهِ مِن نہیں کرتے۔ اگر وہ دشمنوں کا ایک طریق سے مقابلہ کریں الْعِصْيَانِ وَالْإِجْرَامِ۔ وَيُنْزَعُ مِنْهُمْ گے تو سات طریقوں سے ان کے مقابلہ میں شکست رُعْبُهُمْ وَإِقْبَالُهُمْ وَشَوْكَتُهُمْ وَجَلَالُهُمْ کھائیں گے کیونکہ وہ نیکو کار نہ تھے وہ صرف لوگوں کے بِمَا كَانُوا لَا يَتَّقُوْنَ۔ وَيُبَارُوْنَ الْأَعْدَاء دکھاوے کی خاطر کام کرتے تھے اور سول اللہ صل اللہ علیہ تھے رسول من طَرِيقٍ وَيَنْتَزِمُوْنَ مِنْ سَبْعَةِ طُرُق سلم اور آپ کی سنت کی پیروی نہیں کرتے تھے اور نہ بمَا كَانُوا لَا يُحْسِنُونَ يُرَاءُونَ النَّاسَ وَلَا يَتَّبِعُونَ رَسُولَ اللَّهِ وَسُنْتَهُ وَلَا يَتَدَيَّنُونَ۔ وَإِنْ هُمْ إِلَّا كَالصُّورِ لَيْسَ بالرحمة دینداری اختیار کرتے تھے۔ اور وہ محض ڈھانچے ہیں جن میں کوئی روح نہیں ۔ پس اللہ تعالیٰ ان کی طرف رحمت کی 6 الرُّوحُ فِيهِمْ، فَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمُ الله نگاہ سے نہ دیکھے گا اورنہ وہ مرد دیئے جائیں گے اور اللہ تعالیٰ حمَةِ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ۔ وَكَانَ اللهُ يُرِيدُ تو ان پر رجوع برحمت ہونا چاہے گا بشرطیکہ وہ تضرع اختیار أَن يَتُوبَ عَلَيْهِمْ إِنْ كَانُوا يَتَضَرَّعُونَ، فَمَا کریں مگر نہ انہوں نے توبہ کی اورنہ تضرع اختیار کیا۔ پس تَابُوا وَمَا تَضَرَّعُوا فَنَزَلَ عَلَى الْمُجْرِمِينَ ان مجرموں پر وبال وارد ہوا سوائے ان لوگوں کے جنہوں وَبَالُهُمْ إِلَّا الَّذِينَ يَخْشَعُونَ۔ وَيَرَوْنَ أَيَّامَ نے خشوع و خضوع اختیار کیا اور وہ مجرمین ملعونوں کی طرح الْمَصَائِبِ وَلَيَالِيَهَا كَمَا رَأَى الْمَلْعُوْنُوْنَ۔ شب و روز مصائب کو دیکھیں گے تب اس وقت وقت مسیح موعود