تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 154
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اولد سورة الانعام نُضَارُهَا وَنَضْرَتُهَا وَاغْتَالَتِ الْعِدَا اس کی لڑائی نے یک دفعہ دشمنوں کو ہلاک کر دیا اور اس کی كريهها وَسَرَّتْ مُهْجَتِي صَرَّتُهَا جماعت نے میرے دل کو خوش کیا سو میں نے الحمد للہ کہا اور فَحَمْدَلْتُ وَشَكَرْتُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اللہ تعالیٰ کا شکر کیا اور میں نے ان آیات میں وہ عجائبات وَرَأَيْتُ بِهَا مَا يَمْلَأُ الْعَيْنَ قُرَّةً وَيُعْطِی دیکھے جو آنکھوں کو خنکی سے بھر دیتے ہیں اور معارف کی مِنَ الْمَعَارِفِ دَوْلَةً وَيُسِرُ قُلُوبَ دولت بخشتے ہیں اور مسلمانوں کے دلوں کو خوش کر دیتے ہیں الْمُسْلِمِينَ وَعُلِّمْتُ مِنْ سِيرِ اللُّغات اور مجھ کو فتوں کا سر اور ان کی اصل جگہ بتلائی گئی اور کلمات کے وَمَثْوَاهَا ۔ وَزُوَّدْتُ مِنْ فَضِ الْكَلِمَاتِ پیوند اور ان کے راز سے میں تو شہ دیا گیا اور اسی طرح بلند وَنَجْوَاهَا وَكَذَلِكَ أُعْطِيْتُ مِنْ أَسْرَارٍ بھید مجھ کو عطا کیے گئے اور بڑے بڑے ملتے مجھ کو دیئے گئے عُلْيَا وَنِكَاتٍ عُظمى لِيَزِيدَ يَقِينِي رَبِّي تا خدا تعالیٰ میرا یقین زیادہ کرے اور تا تجاوز کرنے والوں کا الْأَعْلَى وَلِيَقْطَعَ دَابِرَ الْمُعْتَدِينَ واِن پیچھا کاٹ ڈالے اور اگر تو چاہتا ہے کہ آیت موصوفہ اور اس كُنْتَ تُحِبُّ أَنْ تَعْرِفَ الْآيَةَ وَصَوْلَهَا کے حملہ سے نجات ہو تو قرآن کے اس مقام کو پڑھ جہاں یہ فَاقْرَ لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَ مَنْ لکھا ہے : لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا جس کے یہ معنے حَوْلَهَا وَ إِنَّ فِيهَا مَدْحَ الْقُرْآنِ ہیں ہم نے قرآن کو عربی زبان میں بھیجا تا تو اس شہر کو وَعَرَبِي مُّبِينٍ فَتَدَبَّرْهَا كَالْعَاقِلِينَ وَ ڈراوے جو تمام آبادیوں کی ماں ہے اور ان آبادیوں کو جو اس لَا تَمَرَّ بِهَا مُرُورَ الْغَافِلِينَ وَاعْلَمْ اَن کے گرد ہیں یعنی تمام دنیا کو اور اس میں قرآن کی مدح اور عربی هَذِهِ الْآيَةَ تُعَظِمُ الْقُرْآنَ وَالْعَرَبِيَّةَ کی مدح ہے پس عقلمندوں کی طرح تدبر کر! اور غافلوں کی وَمَكَّةَ وَ فِيهَا نُورُ مَرَّقَ الْأَعْدَاء طرح ان پر سے مت گذر اور جان کہ یہ آیت قرآن اور عربی وَبَكَّتَ فَاقْرَهُ هَا بِتَمَامِهَا وَانْظُرُ إلى اور مکہ کی عظمت ظاہر کرتی ہے اور اس میں ایک نور ہے جس نِظَامِهَا وَفَتِّشُ كَالْمُسْتَبْصِرِينَ وَإِنِّي نے دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے اور لاجواب کر دیا۔ پس تمام تَدَبَّرْعُهَا فَوَجَدْتُ فِيهَا اسْرَارًا ثُمَّ آیت کو پڑھ اور اس کے نظام کی طرف دیکھ اور دانشمندوں کی امْعَنْتُ فَرَأَيْتُ أَنْوَارًا، ثُمَّ عَمَّقْتُ طرح تحقیق کر اور میں نے ان آیتوں میں تدبر کیا پس کئی بھید فَشَاهَدتُ مُنَزِّلًا قَهَارًا رَبَّ ان میں پائے ۔ پھر ایک گہری غور کی تو کئی نوران میں پائے الْعَالَمِينَ وَكُشِفَ عَلَى أَنَّ الْآيَةَ پھر ایک بہت ہی عمیق نظر سے دیکھا تو اتارنے والے قہار کا