تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 153
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۳ سورة الانعام بر کاروبار ہستی اثری صد عارفاں را ز جہاں چہ دید آں کس کہ ندید ایں جہاں را ( بركات الدعا، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۱،۳۰ حاشیه ) وَهُذَا كِتَبٌ أَنْزَلْنَهُ مُبْرَكٌ مُصَدِّقُ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَلِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَهُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ فَكُنْتُ يَوْمًا آتَذَكَّرُ قِلَّةَ الْبَعَاعِ وَ میں ایک دن اپنے کمی سرمایہ کو یاد کر رہا تھا اور نرم اور ارْتَعِدُ كَاللُّعَاعِ وَاقْلَقُ فِي هَذِهِ نو خیز سبزہ کی طرح کا نپتا تھا اور انہیں غموں میں بیقرار ہورہا الْأَحْزَانِ وَأَقْرَءُ آيَاتِ الْقُرْآنِ وَ أُفَكِّرُ تھا اور قرآن شریف کی آیتیں پڑھتا تھا اور دلی کوشش سے فِيهَا بِجُهْدِ الْجَنَانِ وَازْجِي نِضْوَ التَّدبرِ فکر کر رہا تھا اور تدبر اور سوچ کی ڈبلی اونٹنی کو چلا رہا تھا اور وَالْإِمْعَانِ وَادْعُوا اللَّهَ أَنْ يَهْدِيَنِي خدا تعالیٰ سے مانگ رہا تھا کہ مجھے معرفت کی راہ دکھاوے طُرُقَ الْعِرْفَانِ وَيُتِمَّ حُجَتِي عَلى أَهْلِ اور اہل ظلم پر میری حجت کو پوری کرے اور اس ظلم کا الْعُدْوَانِ وَيَتَلَافُى مَا سَلَفَ مِنْ جَوْرِ تدارک کرے جو زیادتی کرنے والوں سے صادر ہو چکا الْمُعْتَدِينَ فَبَيْنَمَا أَنَا أُفَتِّشُ ہے۔ پس اس عرصہ میں جو میں ایک سریع الحرکت انسان كَالْكَمِيْشِ وَقَدْ حَمِي وَطِيسُ التَّفْتِيشِ کی طرح فکر کر رہا تھا اور تفتیش کا تنور گرم تھا اور میں بعض وَانْظُرُ بَعْضَ الْآيَاتِ وَاتَوَسَّمُ فَخَوَاءٌ آیتوں کو دیکھتا اور ان کے بینات میں غور کرتا تھا کہ ناگاہ الْبَيِّنَاتِ إِذَا تَلَالَأْتُ أَمَامَ عَيْنِي آيَةٌ میری آنکھوں کے سامنے آ وں کے سامنے ایک آیت قرآن شریف کی چمکی مِنْ آيَاتِ الْفُرْقَانِ وَ لَا كَتَلَالُو دُرَرِ اور وہ ایسی چمک نہ تھی جیسا کہ عمان کے موتیوں کی بلکہ اس الْعُمَانِ فَإِذَا فَكَرْتُ في فَخَوَائِها سے بڑھ کر تھی پس جبکہ میں نے ان آیتوں کے مضمون وَاتَّبَعْتُ أَنْوَاعَ ضِيَاء هَا۔ وَاجَزْتُ حمی میں غور کیا اور روشنی کی پیروی کی اور ان کے میدان تک أَرْجَائِهَا وَأَفْضَيْتُ إِلَى فَضَائِهَا وَجَدْهَا پہنچا تو میں نے ان آیتوں کو مخزن علوم پایا اور چھپے ہوئے خَزِينَةً مِنْ خَزَائِنِ الْعُلُومِ ، وَدَفِينَةً مِّنَ بھیدوں کا دفینہ دیکھا۔ سواس کے دیکھنے نے میرے بازو کو السِّيرِ الْمَكْتُومِ فَهَزَّتُ عِطْفِي رُؤْيَتُهَا وَ ہلا دیا اور اس کی قوت میرے پر ہزار سوار کی طرح ظاہر تَجَلَّتْ لِي كَجَمْرَةٍ قُوَّتُهَا وَاصْبی قلبی ہوئی اور اس کی سبزی اور تازگی نے میرے دل کو کھینچ لیا اور