تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 261 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 261

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام وَمُلْكَ لَّا يَبْلى ۲۶۱ پے درپے نازل ہوتی ہیں۔ سورة الفاتحة وَمَنْ تَأَهَبَ لِهَذِهِ النِّعْمَةِ وَوُفِّقَ اور جو اس نعمت کو قبول کرنے کے لئے تیار ہو جائے اور لِلثَّبَاتِ عَلَيْهَا فَقَدْ دُعِيَ إِلى كُلِّ أَنْوَاعِ اس پر ثابت قدمی کی توفیق پالے تو وہ ہر قسم کی ہدایت کی الْهُدًى وَرَأَى الْعَيْشَ النَّضِيرَ وَالنُّورَ طرف بلایا گیا۔ اور اندھیری راتوں کے بعد اُس نے خوشگوار الْمُنِيرَ بَعْدَ لَيَالِي الدُّجى تجاه الله من زندگی اور روشن کرنے والے نور کو پالیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اُسے كُلِّ الْهَفَوَاتِ قَبْلَ الْفَوَاتِ وَأَدْخَلَهُ فِي ضیاع سے قبل ہر قسم کی لغزش سے نجات دیتا ہے۔ نافرمانوں زُمَرِ التَّقَاةِ بَعْدَ مُقَانَاةِ الْعُصَاةِ وَأَرَاهُ کے اختلاط کے باوجود اللہ تعالیٰ اُسے متقیوں کے زمرہ میں سُبُلَ الَّذِينَ أَنْعَمَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ داخل کر دیتا ہے اور اُسے منعم علیہم کی راہیں دکھاتا ہے نہ کہ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ مغضوب علیہم اور گمراہوں (کے راستے)۔ صراط مستقیم کی وَأَمَّا حَقِيقَةُ الصِّرَاطِ الْمُسْتَقِيمِ الَّتِي حقیقت جو دینِ قویم کے مد نظر ہے وہ یہ ہے کہ جب بندہ أُرِيدَتْ فِي الدِّينِ الْقَوِيمِ فَهِيَ أَنَّ اپنے فضل و احسان والے خدا سے محبت کرنے لگے۔ اُس کی الْعَبْدَ إِذَا أَحَبَّ رَبَّهُ الْمَنَّانَ وَكَانَ رضا پر راضی رہے۔ اپنی روح اور دل اُس کے سپرد کر دے رَاضِيَّا بِمَرْضَاتِهِ وَفَوَّضَ إِلَيْهِ الرُّوحَ اور اپنے آپ کو اُس خدا کو سونپ دے جس نے انسان کو پیدا وَالْجَنَانَ وَأَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَ کیا ہے۔ اُس کے علاوہ کسی اور سے دُعا نہ کرے۔اُسی سے الْإِنْسَانَ وَمَا دَعَا إِلَّا إِيَّاهُ وَصَافَاهُ خاص محبت رکھے۔ اُسی سے مناجات کرے اور اُسی سے وَنَاجَاهُ وَسَأَلَهُ الرَّحْمَةَ وَالْحَنَانَ وَتَنَبَّهَ رحمت و شفقت مانگے۔ اپنی بے ہوشی سے ہوش میں مِنْ غَشْبِهِ وَاسْتَقَامَ فِي مَشْيِهِ وَخَشِيَ آجائے ۔ اپنی چال سیدھی کرے اور خدائے رحمان سے الرَّحْمَنَ وَشَغَفَهُ اللهُ حُبًّا وَأَعَانَ وَقَوی ڈرے۔ محبت الہی اُس کے رگ و ریشہ میں سرایت کر الْيَقِينَ وَالْإِيمَانَ فَمَالَ الْعَبْدُ إِلى رَبِّهِ جائے ۔ اللہ تعالیٰ اُس کی مدد کرے اور اُس کے یقین اور بِكُلِّ قَلْبِهِ وَ إِرْبِهِ وَعَقْلِهِ وَجَوَارِحِہ ایمان کو پختہ کرے۔ تب بندہ اپنے پورے دل، اپنی وَأَرْضِهِ وَحَقْلِهِ وَأَعْرَضَ عَمَّا سِوَاهُ وَ خواہشات، اپنی عقل، اپنے اعضاء اور اپنی زمین اور کھیتی مَا بَقِيَ لَهُ إِلَّا رَبُّهُ وَ مَا تَبِعَ إِلَّا هَوَاهُ باڑی سب کے ساتھ کھلی طور پر اپنے رب کی طرف مائل ہو وَجَاءَهُ بِقَلْبٍ فَارِغ عَنْ غَيْرِهِ وَمَا جاتا ہے اور اس کے سوا سب سے منہ موڑ لیتا ہے۔ اُس کی نگاہ