تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 250
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۵۰ سورة الفاتحة وَالَّذِي أَنْزَلَ الْمَطَرَ مِنَ الْغَمَامِ اور اُس ذات کی قسم جس نے بادلوں سے بارش اُتاری اور وَأَخْرَجَ الثَّمَرَ مِنَ الْأَكْمَامِ لَقَدْ ظَهَرَ شگوفوں سے پھل نکالے۔ اس آیت سے حق ظاہر ہو گیا ہے الْحَقُّ مِنْ هَذِهِ الْآيَةِ، وَلَا يَشُكُ فِيهِ اور جس کو ذرہ بھر بھی سمجھ عطا کی گئی ہے وہ اس بارہ میں کوئی مَنْ أُعْطِيَ لَهُ ذَرَّةٌ مِّنَ الدِّرَايَةِ وَإِنَّ شک نہیں کر سکتا ۔ اللہ تعالیٰ نے پوری وضاحت سے ( یہ الله قَدْ مَنَّ عَلَيْنَا بِالتَّصْرِيح اُمور ) کھول کر ہم پر بہت احسان کیا ہے اور ہم سے غور وفکر وَالْإِظْهَارِ وَ أَمَاطَ عَنَّا وَعُثَاء کی مشقت کو دور کر دیا ہے۔ پس جو لوگ سانپ کے زبان الْإِفْتِكَارِ فَوَجَبَ عَلَى الَّذِينَ ہلانے کی طرح زبان ہلاتے ہیں اور ( شکار کو ) جھانکنے والے يُنَضُنِضُونَ نَضْنَضَةَ الصَّلِ باز کے غصہ سے دیکھنے کی طرح غضبناک ہو کر دیکھتے ہیں اُن وَيُحَمْلِقُونَ حَمْلَقَةَ الْبَازِي الْمُطِلِ آن پر واجب ہے کہ اس انعام سے منہ نہ پھیریں اور چوپایوں کی لَّا يُعْرِضُوا عَنْ هَذَا الْإِنْعَامِ وَلَا طرح نہ ہو جائیں ۔ اور میرے دل میں یہ بات خوب بیٹھ گئی يَكُونُوا كَالْأَنْعَامِ وَقَدْ عَلِقَ بِقَلْبِی أَنَّ ہے کہ سورت فاتحہ دُعا کرنے والوں کے زخموں کا علاج کرتی الْفَاتِحَةَ تَأْسُو أَجْرَاحَهُمْ وَ تُرِيشُ ہے اور اُن کے (روحانی) بازوؤں پر پر لگاتی ہے اور قرآن جَنَاحَهُمْ وَ مَا مِنْ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ کی کوئی سورت ایسی نہیں جو انہیں اس اعتقاد ( حیات مسیح) إِلَّا هِيَ تُكَذِّبُهُمْ فِي هَذَا الْاعْتِقَادِ کے بارے میں جھوٹا قرار نہ دیتی ہو۔ پس اللہ تعالیٰ کی اس فَاقْرَ مِمَّا شِئْتَ مِنْ كِتَابِ اللهِ يُرِيك كتاب کو جہاں سے چاہو پڑھ لو۔ وہ تمہیں صدق وسداد کا طَرِيقَ الصِّدْقِ وَالسَّدَادِ راستہ ہی دکھائے گی۔ أَلَا تَرَى أَنَّ سُورَةً بَنِي إِسْرَائِيلَ " کیا تم نہیں دیکھتے کہ سورت بنی اسرائیل مسیح کو اس بات يَمْنَعُ الْمَسِيحَ أَنْ يَرْقَى فِي السَّمَاءِ وَأَنَّ سے روکتی ہے کہ وہ آسمان میں چڑھ جائے اور یہ کہ سورۃ الَ عِمْرَانَ تَعِدُهُ أَنَّ اللهَ مُتَوَفِّيْهِ وَ آلِ عمران مسیح سے وعدہ کرتی ہے کہ خدا اُسے وفات دے نَاقِلُهُ إِلَى الْأَمْوَاتِ مِنَ الْأَحْيَاءِ ثُمَّ گا اور اُسے زندوں سے مُردوں کی طرف منتقل کرنے والا إِنَّ الْمَائِدَةَ تَبْسُطُ لَهُ مَآئِدَةَ الْوَفَاةِ ہے۔ پھر یہ کہ سورۃ مائدہ اس کے لئے موت کا دسترخوان فَاقْرَأْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي إِن كُنتَ في بچھاتی ہے۔ اگر تمہیں شبہات ہوں تو فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی (والی الشُّبُهَاتِ ثُمَّ إِنَّ الزُّمَر يَجْعَلُهُ آیت پڑھ لو۔ پھر سورۃ زمرا سے ایسے گروہ میں شامل کرتی