تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 245
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۵ سورة الفاتحة وَمَا لَكَ لَا تُؤْمِنُ بِبَيَانِ الْفُرْقَانِ | تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم قرآن کریم کے بیان پر أَتَرَكْتَ كِتَابَ اللهِ أَمْ مَّا بَقِيَ فِيكَ ذَرَّةً ایمان نہیں لاتے ۔ کیا تم نے خدا کی کتاب کو چھوڑ دیا مِنَ الْعِرْفَانِ وَ قَدْ قَالَ اللهُ مِنْكُمْ “ ہے یا تم میں عرفان کا ذرہ باقی نہیں رہا۔ اللہ تعالیٰ نے وَمَا قَالَ " مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَكَفَاكَ مِنْكُمْ کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ نہیں 66 هذَا إِنْ كُنْتَ تَبْغِي الْحَقِّ وَ تَطْلُبَ کہا۔ اگر تم حق کے طالب اور دلیل کے خواہش مند ہو تو الدليل تمہیں اتنا بیان ہی کافی ہے ۔ ہے۔ أَيُّهَا الْمِسْكِينُ اقْرَءِ الْقُرْآنَ وَلَا تَمْشِ اے مسکین! انسان قرآن پڑھ اور مغروروں کی كَالْمَغْرُورِ وَلَا تَبْعُدُ مِنْ نُّورِ الْحَقِّ لِئَلَّا طرح اکڑ کر نہ چل اور خدا کے نور سے دُور مت ★★ ہو يَشْكُو مِنْكَ إِلَى الْحَضْرَةِ سُورَةُ الْفَاتِحَةِ تا سورۃ فاتحہ اور سورۃ نور بارگاہ ایزدی میں تیری شکایت وَسُوْرَةُ النُّورِ اتَّقِ اللهَ ثُمَّ اتَّقِ اللهَ وَلَا نہ کریں ۔ اللہ تعالیٰ سے ڈر۔ میں پھر کہتا ہوں کہ اللہ تَكُنْ أَوَّلَ كَافِرٍ بِآيَاتِ النُّورِ وَالْفَاتِحَةِ تعالیٰ سے ڈر۔ اور سورہ نور اور سورہ فاتحہ کی آیات کا لِكَ لَا يَقُوْمَ عَلَيْكَ شَاهِدَانِ فِي الْحَضْرَةِ اوّلین منکر نہ بن تا کہ یہ تیرے خلاف بارگاہ ایزدی میں وَ أَنْتَ تَقْرَأُ قَوْلَهُ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا دو گواہ بن کر کھڑے نہ ہوں ۔ اور تو خدا کا قول وعد مِنْكُم ،، وَتَقْرَأُ قَوْلَهُ لَيَسْتَخْلِفَتَهُمْ ،، اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ بھی پڑھتا ہے اور اُس کا قول فَفَكَّرْ فِي قَوْلِهِ مِنْكُمْ فِي سُورَةِ النُّورِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ بھی پڑھتا ہے ۔ پس تو سورہ نور میں وَاتْرُكِ الظَّالِمِينَ وَظَنَّهُمْ أَلَمْ يَأْنِ لَك خدا تعالیٰ کے لفظ مِنكُمْ میں غور کر اور ظالموں اور اُن أَنْ تَعْلَمَ عِنْدَ قِرَاءَةِ هَذِهِ الْآيَاتِ أَنَّ الله کے اوہام کو چھوڑ دے۔ کیا تیرے لئے ابھی یہ وقت نہیں قَدْ جَعَلَ الْخُلَفَاءَ كُلُّهُمْ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ آیا کہ تو ان آیات کو پڑھ کر یہ سمجھ لے کہ اللہ تعالیٰ نے بِالْعِنَايَاتِ فَكَيْفَ يَأْتِي الْمَسِيحُ اپنے فضل سے تمام کے تمام خلفاء کو اِسی اُمت میں سے الْمَوْعُودُ مِنَ السَّمَاوَاتِ أَلَيْسَ بنانا مقدر کیا ہے تو پھر مسیح موعود کس طرح آسمانوں سے الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ عِنْدَكَ مِنَ الْخُلَفَاءِ اُترے گا ۔ کیا تمہارے نزدیک مسیح موعود خلفاء میں شامل فَكَيْفَ تَحْسَبُهُ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَ مِنْ نہیں ۔ پھر تم مسیح موعود کو بنی اسرائیل اور بنی اسرائیل کے (النور: ۵۶) ترجمہ : اللہ نے تم میں سے ایمان لانے والوں سے وعدہ کیا ہے۔ ** (النور: ۵۶) ترجمہ : انہیں خلیفہ بنائے گا۔