تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 242
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۲ سورة الفاتحة مِنَ الْمُرْسَلِينَ وَالْأَنْبِيَاءِ فَإِنَّهُمْ | راہنما ہیں یعنی رسولوں اور نبیوں کی ۔ کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جنھوں قَوْمُ أَثَرُوا دَارَ الْحَقِّ عَلَى دَارِ الزُورِ نے جھوٹ اور فریب یعنی دار دنیا پر دارالحق (آخرت) کو ترجیح وَ الْغُرُورِ وَجُنِبُوا بِحِبَالِ الْمَحَبَّةِ دی۔ اور اللہ تعالیٰ کی طرف جونور کا سمندر ہے محبت کی تاروں کے إلى الله بَحرِ النُّورِ وَأُخْرِجُوا بِوَحْيِ ساتھ کھینچے گئے اور اللہ تعالیٰ کی وحی اور اس کی کشش کے ذریعہ مِنَ اللهِ وَ جَنْبِ مِنْهُ مِنْ أَرْضِ باطل کی سرزمین سے نکالے گئے اور وہ نبوت سے قبل خوبصورت الْبَاطِلِ وَ كَانُوا قَبْلَ النُّبُوَّةِ مگر بے زیور عورت کی طرح تھے اب وہ خدا تعالیٰ کے بلائے كَالْجَمِيلَةِ الْعَاطِلِ لَا يَنْطِقُونَ إِلَّا بغیر نہیں بولتے اور وہ اُسی ( چیز ) کو پسند کرتے ہیں جو خدا تعالیٰ بِأَنْطَاقِ الْمَوْلَى وَلَا يُؤْثِرُونَ إِلَّا کے نزدیک بہترین ہو اور اپنی طرف سے پوری کوشش کرتے ہیں الَّذِي هُوَ عِنْدَهُ الْأَوْلى يَسْعَوْنَ کہ لوگوں کو شریعت ربانی کے پابند بنادیں اور فرزندانِ شریعت كُلَّ السَّعْيِ لِيَجْعَلُوا النَّاسَ أَهْلًا کی نگہداشت کرنے کے لئے اس شفیق ماں کی طرح نگرانی لِلشَّرِيعَةِ الرَّبَّانِيَّةِ وَيَقُومُونَ عَلی کرتے ہیں جو خاوند کے مرنے کے بعد محض بچوں کی خاطر دوسری وَلَدِهَا كَالْحَانِيَةِ وَ يُعطى لَهُمْ شادی نہ کرے اور انہیں ایسی قوت بیانیہ دی جاتی ہے جو بہروں بَيَانَ تُسْمِعُ الصُمَّ وَ يُنْزِلُ کو قوتِ شنوائی بخشتی اور پہاڑی بکروں کو اُتار لاتی ہے اور الْعُصْمَ۔ وَ جَنَانٌ تَجْنِبُ بِعَقْدِ اليسا دل عطا کیا جاتا ہے جو اپنے عزم کی پختگی الْهِمَّةِ الْأُمَمَ إِذَا تَكَلَّمُوا فَلَا جماعتوں کو اپنی طرف ھیچ لاتا ہے ۔ جب وہ بات ۔ کرتے ہیں يَرْمُونَ إِلَّا صَائِبًا وَإِذَا تَوَجَّهُوا تو اُن کا تیر خطا نہیں جاتا اور جب توجہ کرتے ہیں تو نامراد فَيُحْيُونَ مَيْتًا خَائِبًا يَسْعَوْنَ أَنْ مُردوں کو بھی زندہ کر دیتے ہیں ۔ وہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کو يَنْقُلُوا النَّاسَ مِنَ الْخَطِيَّاتِ إِلَى گناہوں سے نکال کر نیکیوں کی طرف اور ممنوع کاموں سے اچھے الْحَسَنَاتِ وَ مِنَ الْمَنْبِيَّاتِ إِلَی کاموں کی طرف اور جہالتوں سے ذہانت اور عقلمندی کی طرف الصَّالِحَاتِ وَ مِنَ الْجَهَلَاتِ إِلَی اور فسق و معصیت سے عفت اور پرہیز گاری کی طرف لے الرَّزَانَةِ وَ الْحَصَاتِ وَ مِنَ الْفِسْقِ جائیں ۔ جو شخص اُن کا انکار کرے تو وہ ایک ایسی نعمت کو ضا ضائع کر وَ الْمَعْصِيَةِ إِلَى الْعِفَّةِ وَالثَّقَاتِ دیتا ہے جو ذات باری کی طرف سے ) اس کے سامنے پیش کی وَمَنْ أَنْكَرَهُمْ فَقَدْ ضَيَّعَ نِعْمَةً گئی ہے۔ وہ بھلائی کے چشمہ سے اور اپنی دونوں آنکھوں کی سے قوموں اور