تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 179
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۷۹ سورة الفاتحة نَبِيِّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ إِلَی اور نصرت کے زمانہ کو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم الزَّمَانِ الْآخِرِ الَّذِي هُوَ زَمَانُ مَسِیح کے زمانہ پر اور اس آخری زمانہ پر جو اس اُمت کے هَذِهِ الْمِلَّةِ وَ كَذَالِكَ قَالَ وَاخَرِينَ مسیح کا زمانہ ہے تقسیم کر دیا۔ اور اسی طرح اللہ تعالیٰ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ فَأَشَارَ إِلَى نے فرمایا ہے وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ اس الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَ جَمَاعَتِهِ وَالَّذِينَ میں مسیح موعود، اس کی جماعت اور ان کے تابعین کی طرف اتَّبَعُوهُمْ۔ اشارہ فرمایا ہے۔ فَثَبَتَ بِنُصُوصٍ بَيِّنَةٍ مِّنَ الْقُرْآنِ آن پس قرآن کریم کی نصوص بینہ سے ثابت ہوا کہ یہ هُذِهِ الصَّفَاتِ قَدْ ظَهَرَتْ فِي زَمَنِ نَبِيِّنَا - صفات ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی ثُمَّ تَظْهَرُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ وَ هُوَ زَمَانٌ ظاہر ہوئیں ۔ پھر آخری زمانہ میں بھی ظاہر ہوں گی ۔ اور يَكْثُرُ فِيهِ الْفِسْقُ وَالْفَسَادُ وَ يَقِلُّ آخری زمانہ ایسا زمانہ ہے جس میں بدکاری اور ہر قسم کی الصَّلَاحُ وَ السَّدَادُ وَيُجَاحُ الْإِسْلَامُ خرابیاں بکثرت پھیل جائیں گی اور راستی اور راستبازی كَمَا تُجَاحُ الدَّوْحَةُ وَ يَصِيرُ الْإِسْلَامُ بہت ہی کم ہو جائے گی۔ اسلام کی ایسی پیچ کنی ہوگی جیسا كَسَلِيْمٍ لَّدَغَتْهُ الْحَيَّةُ وَيَصِيرُ کہ درخت کو بیخ و بن سے اکھاڑ دیا جاتا ہے۔ اور اسلام الْمُسْلِمُونَ كَأَنَّهُمُ الْمَيْتَةُ، وَيُدَاسُ ایک ایسے شخص کی طرح ہو جائے گا جسے کسی سانپ نے الدِّينُ تَحْتَ الدَّوَائِرِ الْهَائِلَةِ وَالتَّوَازِلِ ڈس لیا ہو ۔ مسلمانوں کی یہ حالت ہو جائے گی کہ گویا کہ وہ النَّازِلَةِ السَّائِلَةِ وَ كَذَالِكَ تَرَوْنَ فِي مُردے ہیں اور (ان کا ) دین خوفناک حوادث اور دوسری هُذَا الزَّمَانِ وَ تُشَاهِدُونَ أَنْوَاعَ الْفِسْقِ متواتر نازل ہونے والی مصائب کے نیچے کچلا جائے گا اور وَ الْكُفْرِ وَالشَّرْكِ وَالطَّغْيَانِ وَتَرَوْنَ یہی حال تم اس زمانہ میں دیکھ رہے ہو۔ اور تم انواع واقسام كَيْفَ كَثُرَ الْمُفْسِدُونَ وَ قَلَّ کے فسق ، کفر، شرک اور سرکشی کا مشاہدہ کر رہے ہو اور دیکھ الْمُصْلِحُونَ الْمُوَاسُونَ وَحَانَ لِلشَّرِيعَةِ رہے ہو کہ کس طرح مفسد زیادہ ہو گئے ہیں اور مصلح اور غم أَنْ تُعْلَمَ وَانَ لِلْمِلَّةِ أَنْ تُكْتَمَ ، وَهَذَا خوار کم ہو گئے ہیں۔ اور قریب ہے کہ شریعت نابود ہو بَلَاءٌ قَدْ ذَهَمَ وَعَنَاءُ قَدْ هَجَمَ وَشَرِّ قَدْ جائے اور مت پوشیدہ ہو جائے یہ ایسی مصیبت ہے نَجَمَ وَ نَارُ أَحْرَقَتِ الْعَرَبَ وَالْعَجَمَ وَ جونا گہاں وارد ہوئی ہے۔ ایسی بپتا ہے جوٹوٹ پڑی ہے۔ (الجمعة : ۴) ترجمہ۔ اور اسی طرح ان کے سوا ایک دوسری قوم میں بھی ( وہ اس کو بھیجے گا ) جو ابھی تک ان سے نہیں ملی ۔