تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 180
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۸۰ سورة الفاتحة مَعَ ذَالِكَ لَيْسَ وَقْتُنَا وَقْتِ الْجِهَادِ | ایسی بدی ہے جو یکدم پھوٹ پڑی ہے اور ایسی آگ ہے جس وَ لَا زَمَنَ الْمُرْهَفَاتِ الْحِدَادِ وَلا نے عرب و عجم کو جلا دیا ہے۔ بایں ہمہ ہمارا زمانہ جہاد کا زمانہ أَوَانَ ضَرْبِ الْأَعْنَاقِ وَ التَّقْرِينِ في نہیں اور نہ تیز تلواروں کا زمانہ ہے، نہ گردنیں مارنے اور الْأَصْفَادِ وَلَا زَمَانَ قَوْدِ أَهْلِ زنجیروں میں جکڑنے کا وقت ہے، نہ ہی گمراہوں کو زنجیروں اور الضَّلَالِ فِي السَّلَاسِلِ وَ الْأَغْلَالِ وَ طوقوں میں گھسیٹنے اور اُن پر قتل اور ہلاکت کے احکام جاری إِجْرَاءِ أَحْكَامِ الْقَتْلِ وَ الْإِخْتِيَالِ کرنے کا زمانہ ہے۔ یہ زمانہ کافروں کے غلبہ اور ان کے عروج فَإِنَّ الْوَقْتَ وَقْتُ غَلَبَةِ الْكَافِرِينِ کا زمانہ ہے اور مسلمانوں پر اُن کے اعمال کی وجہ سے ذلت وَإِقْبَالِهِمْ وَ ضُرِبَتِ الذِّلَّةُ عَلَى مسلّط کر دی گئی ہے۔ اب جہاد (بالسیف ) کیوں کیا جائے الْمُسْلِمِينَ بِأَعْمَالِهِمْ وَكَيْفَ الْجِهَادُ جب کہ (اس زمانہ میں ) نہ کسی کو نماز اور روزہ سے روکا جاتا وَلَا يُمْنَعُ أَحَدٌ مِنَ الصَّوْمِ وَالصَّلوةِ ہے نہ حج اور زکوۃ سے اور نہ پاک دامنی اور پرہیز گاری سے وَلَا الْحَقِّ وَ الزَّكُوةِ، وَلَا مِنَ الْعِفَّةِ اور نہ ہی کسی کافر نے مسلمانوں کو مرتد کرنے یا انہیں ٹکڑے وَالثَّقَاةِ، وَ مَا سَلَّ كَافِرُ سَيْفًا عَلَی ٹکڑے کرنے کے لئے ان پر تلوار سونتی ہے۔ انصاف تو یہ ہے الْمُسْلِمِينَ لِيَرْتَدُّوا أَوْ يَجْعَلَهُمْ کہ تلوار کے مقابلہ میں تلوار اُٹھائی جائے اور قلموں کے مقابلہ عِضِينَ فَمِنَ الْعَدْلِ أَنْ تُسَل میں قلمیں - ہم آج تلوار اور نیزے کے زخموں پر نہیں روتے۔ الْحُسَامُ بِالْحُسَامِ وَ الْأَقْلَامُ ہم تو (ان کی زبانوں سے پھیلائی ہوئی مفتریات پر روتے بِالْأَقْلَامِ وَإِنَّا لَا نَبْكِي عَلى جِرَاحَاتِ ہیں۔ (اس زمانہ میں ) انہی مفتریات سے اللہ کے صحیفوں کو السَّيْفِ وَالسَّنَانِ وَ إِنَّمَا نَبْكِي عَلی جھٹلایا گیا اور ان کے اسرار پر پردے ڈالے گئے۔ ملت أَكَاذِيبِ اللِّسَانِ فَبِالأَ كَاذِيبِ (اسلامیہ ) کی عمارت پر حملہ کیا گیا اور اس کے گھر کو مسمار کر دیا كُذِّبَتْ صُحُفُ اللَّهِ وَ أُخْفِيَ أَسْرَارُهَا گیا ۔ پس یہ ( تمت ) ایک ایسے شہر کی مانند ہوگئی ہے جس کی وَصِيلَ عَلَى عِمَارَةِ الْمِلَّةِ وَ هُدِّمَ فصیلیں ٹوٹ گئی ہوں یا ایسے باغیچہ کی طرح ہے جس کے دَارُهَا فَصَارَتْ كَمَدِينَةٍ نُقِضَ درخت جلا دیئے گئے ہوں یا ایسے باغ کی مانند ہے جس کے أَسْوَارُهَا أَوْ حَدِيقَةٍ أُخْرِقَ پھول اور پھل برباد کر دیئے گئے ہوں اور اس کے شگوفے توڑ أَشْجَارُهَا أَوْ بُسْتَانِ أُخْلِفَ زَهْرُهَا کر پھینک دیئے گئے ہوں یا ایسے ملک کی مانند ہے جو بھی بہت