حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 184 of 560

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴) — Page 184

حقائق الفرقان ۱۸۴ سُورَةُ الْمُؤْمِنُونَ ۱۱۹ - وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمُ وَ اَنْتَ خَيْرُ الرَّحِمِينَ - ترجمہ ۔ اور کہہ اے میرے رب ! مغفرت فرما اور رحم کر اور تو تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ۔ لا ہے۔ تفسیر وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ ۔ کفر اور اس کے بدنتائج سے بچنے کی دعا۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۳۷ مورخہ ۷ / جولائی ۱۹۱۰ ء صفحہ ۱۸۱)