حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 34 of 548

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳) — Page 34

حقائق الفرقان امه له سُورَةُ التَّوْبَة اب اکیس برس کے بعد کہا جاتا ہے۔ اگر توبہ کرو تو بہتر ورنہ عذاب الیم آتا ہے۔ (ضمیمه اخبار بد ر قادیان جلد ۹ نمبر ۱ مورخه ۳۰ ستمبر ۱۹۰۹ء صفحه ۱۱۴) إِلَّا الَّذِينَ عُهَدتُّم مِّنَ الْمُشْرِكِينَ ثُمَّ لَمْ يَنْقُصُوكُمْ شَيْئًا وَ لَمْ يُظَاهِرُوا عَلَيْكُمْ أَحَدًا فَأَتِمُوا إِلَيْهِمْ عَهْدَهُمْ إِلَى مُدَّتِهِمْ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ - ترجمہ۔ ہاں جن مشرکوں سے تم نے عہد کر رکھا تھا پھر انہوں نے کچھ کمی نہیں کی تمہارے ساتھ اور نہ تمہارے مقابلہ میں مدد دی کسی کو تو ان کے اقرار ان سے پورے کروان کے وعدہ تک بے شک اللہ پسند کرتا ہے متقیوں کو ۔ تفسیر - إِلَّا الَّذِينَ عُهَدُ تُم - اس - ۔ اس سے معلوم ہوا کہ خطاب ان لا ہوا کہ خطاب ان لوگوں سے ہے جنہوں نے معاہدہ میں نقص کیا۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۱ مورخه ۳۰ ستمبر ۱۹۰۹ ء صفحه ۱۱۴) فَإِذَا انْسَلَخَ الْأَشْهُرُ الْحُرُمُ فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِينَ حَيْثُ وَجَدْ تُمُوهُمْ وَ خُذُوهُمْ وَاحْصُرُوهُمْ وَاقْعُدُوا لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ فَإِنْ تَابُوا وَ أَقَامُوا الصَّلوةَ وَاتَوُا الزَّکٰوةَ فَخَلُّوا سَبِيلَهُمْ إِنَّ اللهَ غَفْ الله غفور رحيم - ودون وو ترجمہ ۔ پھر جب پورے ہو جائیں تعظیم کے مہینے تولڑو مشرکوں سے جہاں کہیں تم پاؤ اور ان کو پکڑ لو ( گھیر لو ) اور ان کی تاک میں بیٹھو ہر ایک گھات کی جگہ پھر اگر وہ رجوع بحق کر لیں اور نماز کو ٹھیک درست رکھیں اور زکوۃ دیتے رہیں تو ان کا راستہ چھوڑ دو ۔ بے شک اللہ بڑا ڈھانپنے والا سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔ تفسیر - الْأَشْهُرُ الْحُرُم - یہ چار مہینے وہ ہیں جن کے اندر اپنا اپنا انتظام کر لینے کا نوٹس دیا جا چکا تھا ۔ فَإِنْ تَابُوا ۔ دیکھئے کسی قدر نرمی ہے۔ کہ عین جنگ میں جو توبہ کرے اسے بھی چھوڑ دو اور جو پناہ لے توڑا ۔ مرتب۔