حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳) — Page 10
حقائق الفرقان لشکر کچل ڈالے گا ۔ حالانکہ یہ مراد نہیں ۔ ۱۰ سُوْرَةُ الْأَنْفَال (س) ۔ ثُمَّ نَرَى بِالْعَيَانِ ذِلَّةَ يَهُودَ وَاتْرُكُهُمْ ذِلَّةَ أَهْلِ الْإِسْلَامِ فِي هَذِهِ الْأَيَّامِ تَرَكَ الْحُدُودَ وَالْإِرْثَ وَأُخِذَ سَلْطُهُمْ ؟ أَلَيْسَ فِيهِمْ صَالِحٌ ؟ اَلَسْتُمْ أَنْتُمْ وَنَحْنُ ؟ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ هَلِ الْعَيَانُ مَا يُرْشِدُ كُمْ كَظَمْنَا عَنْ هَانَةِ الْأَحَادِيثِ - پھر ہم یہود کی ذلت اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔ ان کو جانے دیجئے ۔ اہل اسلام بھی آج کل ذلیل ہوں ذلیل ہو رہے ہیں۔ حدیں اور میراث رات نہیں ، متروک اور سلطنتیں چھن گے اور سلطنتیں چھن گئیں ۔ کیا ان میں کوئی بھی ناکردہ گناہ نہیں کیا تم اور ہم نہیں ۔ اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ۔ غرض کیا یہ مشاہدات اس مسئلہ میں ہدایت کے لئے کافی نہیں؟ اور احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تو یہ بات اظہر من الشمس ہے اور ہم ان کی اہانت جو انکار سے ہویدا ہے اندر ہی اندر پی گئے ۔ تشحيذ الاذہان جلدے نمبر ۶ - ماه جون ۱۹۱۲ ء صفحه ۲۷۵ تا صفحه ۲۷۷) ۲۸،۲۷ - وَ اذْكُرُوا إِذْ اَنْتُمْ قَلِيلٌ مُسْتَضْعَفُونَ فِي الْأَرْضِ تَخَافُونَ أَنْ يتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ فَأَوْنَكُمْ وَأَيَّدَكُمْ بِنَصْرِهِ وَ رَزَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبُتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ - يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَخُونُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ وَ تَخُونُوا امُنْتِكُمْ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ۔ ترجمہ ۔ اور وہ یاد کرو جب تم تھوڑے ہی تھے ناتواں ملک میں سمجھے جاتے تھے ، تم ڈرتے تھے کہ تم کو لوگ اُڑا دیں گے پھر ہم نے تم کو جگہ دی اور اپنی طرف سے مدد دے کر زور آور کیا تم کو اور تم کو پاکیزہ ستھری روزی دی تا کہ تم شکر گزاری اختیار کرو۔ اے ایماندارو! اللہ اور اس کے رسول کی چوری نہ کرو اور نہ آپس میں چوری کرو اپنی امانتوں میں جان بوجھ کر۔ تفسیر ۔اے ایمان والو! چوری نہ کر واللہ سے اور رسول سے یا چوری کرو آپس کی امانتوں میں ۔ ۔ ( فصل الخطاب المقدمہ اہل الکتاب حصہ اول صفحہ ۴۹) اور یاد کرو جب تم تھوڑے تھے اور اس سرزمین ( مکہ ) میں ناچیز سمجھے جاتے تھے۔ تمہیں ڈر تھا کہ