حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 104 of 548

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳) — Page 104

حقائق الفرقان الد سُورَة يُونُسَ مجد دین کس وقت میں مبعوث ہوتے ہیں ۔ سوفرماتا ہے کہ لوگ ایک رنگ میں رنگین ہو جاتے ہیں۔ یعنی غیرت دینی اُٹھ جاتی ہے۔ کوئی نماز پڑھے تو پڑھے۔ شراب پیئے تو پیئے یعنی جب عیسی بدین خود موسی بدین خود اور یہ کہ اپنی اپنی قبر میں پڑنا ہے کے فقرے بولے جاتے ہیں۔ ایسے وقت میں ۔ فَاخْتَلَفُوا ۔ اختلاف اس وقت پڑتا ہے کہ جب مامور آ جاوے ۔ چنانچہ دوسرے مقام پر فرمایا - كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللهُ النَّبِيِّنَ مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ ۔۔۔۔۔ وَمَا اخْتَلَفَ ولو فِيْهِ إِلَّا الَّذِينَ أُوتُوهُ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَتُ بَغْيًا بَيْنَهُم بينهم (البقرہ: ۲۱۴) اور ولولا كَلِمَةٌ وه كلمه عَسَى أَنْ يَكُونَ رَدِفَ لَكُمْ (النمل: (۷۳) اور مَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَ أَنْتَ فيهم (الانفال: ۳۴) ۔ ( ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۳ مورخه ۱۸ نومبر ۱۹۰۹ صفحه ۱۲۰) ۲۱ - وَ يَقُولُونَ لَوْ لَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّنْ رَّبِّهِ ۚ فَقُلْ إِنَّمَا الْغَيْبُ لِلَّهِ فَانْتَظِرُوا إِنِّي مَعَكُمْ مِنَ الْمُنْتَظِرِينَ - ترجمہ۔ اور وہ کہتے ہیں اس نبی پر کوئی نشانی کیوں ظاہر نہیں ہوئی اس کے رب کی طرف سے۔ تو کہہ دے چھپی بات کا جاننے والا تو اللہ ہی ہے تو تم بھی انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں ۔ تفسیر - ايه - وہ عظیم الشان نشان جس میں سب ہلاک ہو جاویں۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۳ مورخه ۱۸ نومبر ۱۹۰۹ ء صفحه ۱۲۰) ردو اردو ۲۲ - وَإِذَا أَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً مِّنْ بَعْدِ ضَرَّاء مَسَّتْهُمْ إِذَا لَهُم مَّكْرُ في آيَاتِنَا قُلِ اللَّهُ أَسْرَعُ مَكْرًا إِنَّ رُسُلَنَا يَكْتُبُونَ مَا تَمْكُرُونَ - ترجمہ ۔ اور جب ہم چکھاتے ہیں لوگوں کو اپنی رحمت تکلیف کے بعد جو ان کو پہنچی تو اس وقت بنانے ے اور کتاب میں جھگڑا نہ ڈا میں جھگڑا نہ ڈالا مگر انہیں لوگوں ۔ لوگوں نے جن کو کتاب ملی تھی ( اور وہ بھی ) اس کے بعد کہ اُن کے پاس کس قدر کھلے کھلے نشان آچکے آپس کی ضد سے ۔ ۲ قریب ہے کہ تمہارے پیچھے آلگا ہو۔ سے اللہ ان کو عذاب دینے والا نہیں جب تک کہ تو ان میں ہے۔