حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۲) — Page 460
حقائق الفرقان ٤٦٠ سُورَةُ الْأَعْرَاف لئے عذار ایسے عذاب ہمیشہ نازل ہوا کرتے ہیں ۔ ہماری عمر میں بارہا ٹڈی دل آیا اور کھیت والوں کے عذاب کا باعث ہوا ۔ جب کثرت سے بارشیں ہوتی ہیں اور نشیب زمین نمناک ہو جاتی ہیں وہاں مینڈک علی العموم پیدا ہو جاتے ہیں ۔ اسی طرح جب عفونت زیادہ ہو جاتی ہے وہاں قسم قسم کے ہوام سے حشرات الارض ۔ چڑیاں بہت پیدا ہو جاتی ہیں۔ اور یہ سب عذاب ہیں کیونکہ دکھ دا تک امور ہیں ان صریح نظاروں کا انکار کرنا کیا عقلمندی ہے۔ ( نورالدین بجواب ترک اسلام ۔ کمپیوٹرائز ڈایڈیشن صفحہ ۲۱۹) ۱۳۵ - وَ لَمَّا وَقَعَ عَلَيْهِمُ الرِّجْزُ قَالُوا يَمُوسَى ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ لَئِنْ كَشَفْتَ عَنَّا الرِّجْزَ لَنُؤْمِنَنَّ لَكَ وَ لَنُرْسِلَنَّ مَعَكَ بَنِي إسْرَاءِيلَ - ترجمہ۔ اور جب اُن پر آپڑا عذاب کہنے لگے اے موسیٰ ! دعا کیجئے ہمارے لئے اپنے رب سے اس نبوت کے ذریعہ جو تم کو حاصل ہے اگر تو نے ہٹا دیا ہم سے یہ عذاب تو ہم ضرور ما ہم ضرور مانیں گے تجھ کو اور بنی اسرائیل کو بھی بھیج دیں گے تیرے ساتھ ۔ تفسیر بیا۔ اس منتر کے ساتھ جو اس نے تجھے سکھایا۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۴۹ مورخه ۳۰ ستمبر ۱۹۰۹ ء صفحه (۱۰۸) ۱۳۸ - وَ اَوْرَثْنَا الْقَوْمَ الَّذِينَ كَانُوا يُسْتَضْعَفُونَ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَ مَغَارِبَهَا الَّتِي بُرَكْنَا فِيهَا وَ تَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ الْحُسْنَى عَلَى بَنِي إِسْرَاءِيلَ دوردوه"۔ بِمَا صَبَرُوا وَدَمَّرْنَا مَا كَانَ يَصْنَعُ فِرْعَوْنُ وَقَوْمُهُ وَمَا كَانُوا يَعْرِشُونَ - ترجمہ ۔ اور ہم نے وارث بناد یا کم زور بناد یا کم زور قوم کو خاص ملک کے مشارق و مغارب کا جس میں ہم ۔ نے برکت رکھی ہے۔ اور پوری ہوئی اچھی پیش گوئی تیرے رب کی بنی اسرائیل پر اس سبب سے کہ انہوں نے صبر کیا، اور ہم نے تباہ کر دیا جو کچھ بنایا تھا فرعون اور اس کے قوم نے اور وہ جو اونچی چھتیں بناتے تھے۔ اے کیڑے مکوڑے۔ (مرتب)