حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۲) — Page 451
حقائق الفرقان لد ١٥ سُورَةُ الْأَعْرَافِ ۱۰۴، ۱۰۵ - ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ مُوسَى بِأَيْتِنَا إِلَى فِرْعَوْنَ وَ مَلَابِهِ فَظَلَمُوا بِهَا فَانْظُرُ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ - وَقَالَ مُوسَى يُفِرْعَوْنُ إِنِّي رَسُولٌ مِّنْ رَّبِّ الْعَلَمِينَ - ترجمہ ۔ پھر ہم نے بھیجا ان کے بعد موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو انہوں نے نشانیوں کے ساتھ بے انصافی کا برتاؤ کیا۔ تو دیکھ تو سہی کیسا ہوا انجام شریر فسادیوں کا۔ اور موسیٰ نے کہا اے فرعون ! میں بھیجا ہوا ہوں سب جہانوں کے رب کی طرف سے۔ تفسیر ثُمَّ بَعَثْنَا۔ قریب کا تاریخی واقعہ بیان کرتا ہے۔ إِنِّي رَسُولُ ۔ تو تو صرف مصر کا بادشاہ ہے۔ میں تمام عالموں کے بادشاہ بلکہ رب کا فرستادہ ہوں ۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۴۹ مؤرخه ۳۰ ستمبر ۱۹۰۹ ء صفحه ۱۰۷) - ۱۰۸ ۱۰۹ - فَالْقَى عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ تُعبَانٌ مُّبِينٌ وَ نَزَعَ يَدَةً فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّظِرِينَ - ترجمہ ۔ تو اُس نے اپنی لکڑی رکھی تو وہ اسی وقت صاف از دھا بن گئی ۔ اور اپنا ہاتھ نکالا تو وہ چمکتا نظر آیا د یکھنے والوں کو ۔ تفسیر بَيْضَاءُ - بے عیب جیسے فرمایا۔ الَّذِينَ ابْيَضَتْ وُجُوهُهُمْ (آل عمران آل عمران : ۱۰۸) ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۴۹ مورخه ۳۰ ستمبر ۱۹۰۹ ء صفحه ۱۰۷) فَإِذَا هِيَ تُعْبَانٌ مبين - خدا نے دکھلایا کہ اب موسیٰ کی جماعت فرعونیوں کو کھا جائے گی۔ بَيْضَاءُ لِلنَّظِرِينَ - روشن کتاب کلام قرآن مجید کو نور فرمایا۔ تشحیذ الاذہان جلد ۸ نمبر ۹ ماه ستمبر ۱۹۱۳ ء صفحه ۴۵۵) اا ااا - قَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ إِنَّ هَذَا لَسْحِرٌ عَلِيمٌ - يُرِيدُ أَنْ يُخْرِجَكُم مِّنْ أَرْضِكُمْ فَمَا ذَا تَأْمُرُونَ - ترجمہ ۔ فرعون کی قوم کے رعب دار امراء نے کہا کہ بے شک یہ تو بڑا جاننے والا دھوکا باز جادوگر لے جن کے چہرے نورانی ہوئے۔