اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 992 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 992

فمن اظلم ٢٤ ۹۹۲ المؤمن ٤٠ وَاَنْذِرْهُمْ يَوْمَ الْازِفَةِ إِذِ الْقُلُوبُ ۱۹۔اور اُن کو ڈرا دے اُس دن سے جو قریب لَدَى الْحَنَاجِرِ عَظِمِينَ مَا لِلظَّلِمِينَ ہے اور چلا آرہا ہے جبکہ دل گلوں کے پاس آپہنچیں گے۔غم سے گھٹ رہے ہوں گے۔مِنْ حَمِيمٍ وَلَا شَفِيعِ يُطَاعُ اور بے جا کام کرنے والوں کا نہ کوئی دوست ہوگا اور نہ شفیع جس کی بات مانی جائے۔يَعْلَمُ خَابِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي ٢٠۔اللہ جانتا ہے آنکھوں کی چوری اور جو سینے چھپائے رکھتے ہیں ( یعنی دلوں کی چوری)۔الصُّدُورُ وَاللهُ يَقْضِي بِالْحَقِّ وَالَّذِيْنَ يَدْعُونَ ۲۱۔اور اللہ فیصلہ کر دے گا سچ کے ساتھ اور جن کو یہ کافر پکارا کرتے ہیں تو وہ کچھ بھی فیصلہ نہیں مِنْ دُونِهِ لَا يَقْضُونَ بِشَيْءٍ إِنَّ اللهَ هُوَ کرتے۔اور بے شک اللہ بڑا سننے والا اور بڑا نچ جاننے والا ہے۔السَّمِيعُ الْبَصِيرُة أَوَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا ۲۲۔کیا انہوں نے ملک میں سیر نہیں کی کہ دیکھ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ كَانُوا مِنْ لیتے کیا انجام ہوا اُن لوگوں کا جو اُن سے پہلے تھے۔وہ تو قوت میں بھی ان سے زیادہ تھے اور نشانوں میں جو وہ زمین میں چھوڑ گئے۔پھر اللہ قَبْلِهِمْ كَانُوْا هُمْ أَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَأَثَارًا فِي الْأَرْضِ فَأَخَذَهُمُ اللهُ نے ان کو پکڑ لیا ان کے گناہوں کے سبب سے بِذُنُوبِهِمْ وَمَا كَانَ لَهُمْ مِّنَ اللهِ اور ان کو اللہ سے کوئی بچانے والا نہیں۔مِنْ وَاقِ ذلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانَتْ تَأْتِيهِمْ رُسُلُهُمْ ۲۳۔یہ سزا اس سبب سے دی کہ ان کے پاس بِالْبَيِّنَتِ فَكَفَرُوا فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ إِنَّهُ آتے تھے ان کے رسول کھلے کھلے نشان لے کر تو انہوں نے کفر کیا پھر ان کو پکڑا اللہ نے۔بے شک قَوِيٌّ شَدِيدُ الْعِقَابِ وہ بڑا زور آور اور سخت عذاب دینے والا ہے۔آیت نمبر ۲۳- شَدِيدُ الْعِقَابِ سخت عذاب دینے والا ہے۔بنو قریظہ قتل ہو جائیں گے۔عِقاب عَقَبَ سے مشتق ہے۔اسی طرح عُقُوبَت۔نتیجہ بد کے عقب میں جو سزا ملتی ہے وہ عقاب کہلاتی ہے۔