اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 991 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 991

فمن اظلم ٢٤ ۹۹۱ المؤمن ٤٠ قَالُوا رَبَّنَا آمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ وَأَحْيَيْتَنَا ۱۲۔وہ کہیں گے اے ہمارے رب! تو ہم کو موت دے چکا دو بار اور چلا چکا دو بار اب ہم اثْنَتَيْنِ فَاعْتَرَفْنَا بِذُنُوبِنَا فَهَلْ إلى قائل ہوئے اپنے گناہوں کے۔پھر اب بھی کوئی نکلنے کی راہ ہے ( جہنم سے )۔خروج من سبيله ذلِكُمْ بِأَنَّةَ إِذَا دُعِيَ اللهُ وَحْدَهُ ۱۳- ) اُن سے کہا جائے گا ) یہ عذاب اس لئے كَفَرْتُمْ ۚ وَاِنْ يُشْرَكُ بِهِ تُؤْمِنُوا ہے کہ جب پکارا جا تا تھا اکیلے اللہ کوتو تم انکار کرتے تھے اور اگر اس کے ساتھ شریک ٹھہرایا فَالْحُكْمُ لِلَّهِ الْعَلِيِّ الْكَبِيرِ جاتا تو تم یقین کرتے تھے۔پس اللہ ہی کا حکم ہے جو عالی شان اور بزرگ تر ہے۔هُوَ الَّذِي يُرِيْكُمْ أَيْتِهِ وَيُنَزِّلُ لَكُمْ ۱۴ وہی اللہ ہے جو تم کو دکھاتا ہے اپنی نشانیاں مِّنَ السَّمَاءِ رِزْقًا ۖ وَمَا يَتَذَكَّرُ إِلَّا اور ا تارتا ہے تمہارے لئے آسمان سے رزق اور وہی سوچتا ہے جو اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے۔مَنْ تُنِيبُ ) فَادْعُوا اللهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْكَرِهَ ۱۵ تو اللہ کو خالص اُسی کی اطاعت کر کے پکارو گو کا فر بُرا مانا ہی کریں۔الكفِرُونَ رَفِيعُ الدَّرَجَتِ ذُو الْعَرْشِ يُلْقِى ١٦ اللہ تعالیٰ درجے بلند کرنے والا عرش کا الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ مالک ہے۔اپنے ہی حکم سے وحی کرتا ہے جس کو چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے تا کہ وہ لِيُنْذِرَ يَوْمَ السَّلَاقِ ڈرائے ملاقات کے دن سے۔يَوْمَ هُمْ يُرِزُونَ : لَا يَخْفَى عَلَى اللهِ ۱۷۔جس دن کہ وہ نکل کھڑے ہوں گے۔مِنْهُمْ شَيْ لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ چھپی نہ رہے گی اللہ پر ان کی کوئی چیز (اللہ فرمائے گا) آج کس کی بادشاہی ہے؟ ( ندا ہوگی ) ط اکیلے اللہ کی جو بڑا ز بر دست ہے۔لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ الْيَوْمَ تُجْزَى كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ ۱۸۔آج ہر ایک کو بدلہ دیا جائے گا اُس کے موافق لا ظلمَ الْيَوْمَ إِنَّ اللهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ جو اُس نے کمایا۔آج کچھ بھی ظلم نہیں۔بے شک اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔