اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 993 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 993

فمن اظلم ٢٤ ۹۹۳ المؤمن ٤٠ وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِايْتِنَا وَسُلْطن ۲۴۔اور ہم نے بھیجا موسیٰ کو اپنی نشانیاں کھلی کھلی دے کر اور صاف سند کے ساتھ۔إِلَى فِرْعَوْنَ وَهَامَنَ وَقَارُونَ فَقَالُوا ۲۵ فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو وہ۔کہنے لگے دھوکہ باز اور جھوٹا ہے۔سحر كَذَّابٌ فَلَمَّا جَاءَهُمُ بِالْحَقِّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوا ۲۶۔پھر جب اُن کے پاس ہمارا سچا پیغام لے کر آیا تو لوگوں نے کہا جو لوگ اس کے ساتھ اقْتُلُوا ابْنَاءَ الَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ ایمان لائے ان کی اولا د کو قتل کرو اور حیا اڑا دو وَاسْتَحْيُوا نِسَاءَهُمْ وَمَا كَيْدُ اُن کی عورتوں کی یا زندہ رکھوان کو اور کافروں کی الكفِرِينَ إلا في صال تد بیر تو گمراہی میں ہی چلتی ہے۔وَقَالَ فِرْعَوْنُ ذَرُونِی اَقْتُلْ مُوسى ۲۷۔اور فرعون نے کہا میرے مزاحم مت ہو میں وَلْيَدْعُ رَبَّهُ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُبَدِّلَ موسیٰ کو مار ڈالوں گا اور اسے چاہیے کہ وہ اپنے رب کو بلا لے۔میں ڈرتا ہوں یہ کہ کہیں وہ دِيْنَكُمْ أَوْ أَنْ يُظْهِرَ فِي الْأَرْضِ تمہارے دین کو بدل نہ ڈالے یا یہ کہ نکال کھڑا الْفَسَادَ کرے تمہیں ملک سے فساد کر کے۔وَقَالَ مُوسَى إِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ ۲۸۔اور موسیٰ نے جواب دیا میں تو پکار چکا اپنے آیت نمبر ۲۶ - اقْتُلُوا أَبْنَاءَ الَّذِينَ آمَنُوا - ایمانداروں کے بیٹوں کو مار ڈالو۔اولاد سے مراد اتباع بھی ہیں جن سے سلسلہ چلتا ہے اور اولاد حقیقی بھی ہے۔کفار کا مقصد یہ ہے کہ جولوگ ایمان لا چکے ہیں وہ تو ہماری کوشش سے مرتد ہونے مشکل ہیں اور آئندہ سلسلہ چلنے سے روکیں اس لئے اولاد کا بہت بڑا فکر چاہئے اور اتباع کا۔كَيْدُ الْكُفِرِيْنَ إِلَّا فِي ضَلٰلٍ - کافروں کی تدبیر میں گمراہی میں چلتی ہیں۔خروج باب ۵ آیت ۲۰ میں دیکھو اور الفاظ قرآنی سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ فرعون نے ایسا حکم تو ضرور دیا تھا مگر یہ تدبیر چلنے نہیں پائی جیسا کہ گیدُ الكَفِرِینَ سے معلوم ہوتا ہے اور اسی طرح حضرت ابراہیم کے لئے جیسا سورۃ انبیاء میں ہے۔اور اسی طرح ہمارے سردار دو جہان کے لئے جیسا کہ سورہ طارق میں ہے۔