اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 990 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 990

فمن اظلم ٢٤ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُوْنَ بِهِ ۹۹۰ المؤمن ٤٠ الَّذِيْنَ يَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُ - جوا مور دنیا اور دین کی تدبیر کرتے ہیں لے اور جو عرش کے گردا گرد ہیں وہ تسبیح کرتے ہیں اپنے رب کی تعریف کے ساتھ اور اس پر ایمان رکھتے وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا ہیں اور مغفرت مانگتے ہیں ایمانداروں کے لئے وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَحْمَةً وَعِلْمًا فَاغْفِرْ کہ اے ہمارے رب ! تو نے سب چیزوں کو قابل کر رکھا ہے رحم اور علم میں مغفرت کر ان لِلَّذِينَ تَابُوا وَاتَّبَعُوا سَبِيلَكَ وَقِهِمْ لوگوں کی جو توبہ کریں اور تیری راہ کی پیروی کریں اور اُن کو دوزخ کے عذاب سے بچا۔عَذَابَ الْجَحِيمِ رَبَّنَا وَادْخِلْهُمْ جَنَّتِ عَدْنٍ الَّتِي 9۔اے ہمارے رب! ایمانداروں کو داخل فرما ہمیشہ رہنے کے باغوں میں جن کا تو نے ان سے وعدہ فرما وَعَدْتَهُمْ وَمَنْ صَلَحَ مِنْ أَبَا بِهِمُ لیا ہے اور اُن کے باپ دادوں اور اُن کی بیبیوں وَازْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّتِهِمْ إِنَّكَ أَنْتَ اور ساتھ والوں اور ان کی اولاد میں سے۔کچھ شک نہیں کہ تو ہی بڑا ز بر دست حکمت والا ہے۔الْعَزِيزُ الْحَكِيمُن وَقِهِمُ السَّيَاتِ وَمَنْ تَقِ السَّيَّاتِ ۱۰۔اور ان کو بچائر ائیوں سے اور جس کو بچایا تو نے آج برائیوں سے تو بے شک تو نے اس پر يَوْمَذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ بڑی مہربانی فرمائی اور یہی تو بڑی کامیابی ہے۔الْعَظيمة اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا يُنَادَونَ لَمَقْتُ اللهِ۔جو لوگ منکر ہیں اُن سے بآواز بلند کہہ دیا جائے گا کہ اللہ کی خفگی اس سے بڑھ کر ہے جو تم أَكْبَرُ مِنْ مَّقْتِكُمْ أَنْفُسَكُمْ إِذْ تُدْعَوْنَ اپنی جانوں سے خفا ہو جب کہ تم بلائے جاتے تھے ایمان کی طرف تو تم حق پوشی کرتے تھے اور انکار۔إِلَى الْإِيْمَانِ فَتَكْفُرُونَ ے یعنی وہ فرشتے جو حاملین عرش کہلاتے ہیں۔آیت نمبر ۸ - يَحْمِلُونَ۔دین و دنیا کی تدبیر کرتے ہیں۔ملائکہ میں چار بڑے مُقَرَّب ہیں جن میں ظہور صفت رَبُوبِيَّت، رَحْمَانِيَّت، رَحِيْمِيَّت، مَالِكِيَّت کا ہے اور ان اسماء کے وہ مظہر ہیں اور یہی عرشِ الہی کے حامل ہیں۔جو چیز کسی چیز کے تحت میں ہوتی ہے وہ اپنے امور بالا کی حامل ہوتی ہے۔حمل حقیقی ہو یا بالمجاز۔