اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 989 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 989

فمن اظلم ٢٤ ۹۸۹ المؤمن ٤٠ سُوْرَةُ الْمُؤْمِنِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سِتٌ وَّ ثَمَانُونَ آيَةً وَّ تِسْعَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ مومن کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ رحمن اور رحیم کے نام سے۔حمة ۲۔جو ہونے والی بات تھی وہ ہو چکی۔تَنْزِيلُ الْكِتَبِ مِنَ اللهِ الْعَزِيزِ الْعَلِيون ۳۔قرآن مجید کا اُتارنا اللہ ہی کی طرف سے ہے جو بڑا غالب بڑا جاننے والا ہے۔غَافِرِ الذَنْبِ وَقَابِلِ الثَّوْبِ شَدِيدِ ۴۔( جو کوئی اپنی حالت میں تبدیلی کرے) اس کے گناہ معاف کرنے والا (اور جو تو بہ کر کے نیکی الْعِقَابِ ذِي القَوْلِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ اختیار کرے) اُس کی توبہ قبول کرنے والا ( نیکی نہ إِلَيْهِ الْمَصِيرُ اختیار کرے تو ) سخت عذاب دینے والا ہے۔( نیکی اختیار کرے تو ) انعام دینے والا ہے۔کوئی بھی سچا معبود نہیں مگر وہی اور اسی کی طرف لوٹ جانا ہے۔مَا يُجَادِلُ فِي أَيتِ اللهِ إِلَّا الَّذِيْنَ كَفَرُوا - وہی لوگ جھگڑا کرتے ہیں اللہ کی آیتوں فَلَا يَغُرُرُكَ تَقَلُّبُهُمْ فِي الْبِلَادِ میں جو منکر ہیں۔تجھ کو دھو کے میں نہ ڈالے ان کا چلنا پھرنا شہروں میں۔كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَالْاَحْزَابُ - جھٹلایا تھا ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور مِنْ بَعْدِهِمْ وَهَمَّتْ كُلُّ أُمَّةٍ ان کے بعد اور جماعتوں نے۔ہر ایک جماعت نے اپنے رسول کے ساتھ یہی ارادہ کیا کہ اس بِرَسُولِهِمْ لِيَأْخُذُوهُ وَجَدَلُوا بِالْبَاطِلِ کو گرفتار کر لیں اور بے ہودہ جھگڑے کئے تا کہ لِيُدْخِضُوا بِهِ الْحَقِّ فَاَخَذْتُهُمْ اس کے سبب سے دین حق کو مشتبہ کر دیں لڑکھڑا دیں تو پھر میں نے پکڑا تو کیسی تھی میری سزا۔فَكَيْفَ كَانَ عِقَابِ۔وَكَذَلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِيْنَ۔اور اسی طرح ثابت ہو چکی تیرے رب کی كَفَرُوا أَنَّهُمْ أَصْحَبُ النَّارِ پیش گوئی کافروں پر کہ وہی دوزخی بھی ہیں۔آیت نمبر ۲ - حمد - حَمِيدٌ مَجِيد ، اَحْكَمُ الْحَكِمِين وَ مُحْی کی طرف سے کتاب آئی ہے۔