اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 987 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 987

فمن اظلم ٢٤ ۹۸۷ الزمر ٣٩ وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَهُوَ اَعْلَمُ اے۔اور جو کسی نے عمل کیا ہے اس کا بدلہ اس کو بِمَا يَفْعَلُونَ پورا پورا دیا جائے گا اور وہ بہت جاننے والا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں۔وَسِيقَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا إِلى جَهَنَّمَ زُمَرًا ۷۲۔اور ہانکے اور روانہ کئے جائیں گے کافر جہنم کی طرف گروہ کے گروہ (یعنی ٹکڑیاں حَتَّى إِذَا جَاءُوهَا فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا ٹکڑیاں ) یہاں تک کہ جہنم کے پاس پہنچیں گے وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمُ رُسُلُ تو اس کے دروازے کھول دیئے جائیں گے اور مِنْكُمْ يَتْلُونَ عَلَيْكُمُ ايْتِ رَبِّكُمْ دوزخ کا داروغہ ان سے کہے گا کیا تمہارے پاس تمہارے ہی میں کے رسول نہیں آئے تھے وَيُنْذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا قَالُوا وہ تم پر پڑھتے تھے تمہارے رب کی آیتیں اور تم بَلَى وَلَكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى کو ڈراتے تھے اس دن کے دیدار سے۔وہ جواب الْكَفِرِينَ دیں گے کیوں نہیں۔آئے تو تھے ضرور لیکن عذاب کی پیش گوئی ثابت ہو چکی تھی کا فروں پر۔قِيْلَ ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خُلِدِينَ فِيهَا ۷۳۔کہا جائے گا گھو جہنم کے دروازوں میں اُس میں سدا رہنے کو پھر بُرا ٹھکانا ہے غرور کرنے فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَتِرِينَ والوں کا۔وَسِيقَ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ ۷۴۔اور چلا یا جائے گا ان لوگوں کو جنہوں زُمَرًا حَتَّى إِذَا جَاء وَهَا وَفُتِحَتْ نے سپر بنایا اپنے رب کو بہشت کی طرف جماعت جماعت۔یہاں تک کہ جب اس کے أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلْمُ قریب پہنچیں گے اور کھولے جائیں گے اس کے دروازے اور رضوان کہے گا ان سے سلام آیت نمبر ۷۲۔اَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِنْكُمُ۔کیا تمہارے پاس تمہارے ہی میں سے رسول نہیں آئے۔دیکھو یہ داروغہ دوزخ کا قول ہے کہ وہ کا فر دوزخیوں سے کہتا ہے کہ تمہارے رسول تمہارے ہی میں سے آئے تھے تو اُولُو الْامْرِ مِنْكُمُ یعنی حکام جو انسانوں میں سے ہوں خواہ وہ کسی مذہب کے ہوں أولو الامر میں کیوں نہ داخل ہوں ؟ کیونکہ کفار دوزخی مسلمانوں میں سے تو نہیں مگر باعتبا ر نوع اور جنسیت کے۔