اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 986 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 986

فمن اظلم ٢٤ ۹۸۶ الزمر ٣٩ وَلَقَدْ أُوحِيَ إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِنْ ٢٦۔اور بے شک تیری طرف تو وحی کی گئی ہے قَبْلِكَ لَمِنْ اشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ اور تجھ سے پہلوں کی طرف بھی وحی کی گئی تھی کہ اگر تو شرک کرے گا تو تیرا عمل بے کار وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَسِرِينَ ہو جائے گا اور تو نقصان پانے والوں میں سے ہو جائے گا۔بَلِ اللهَ فَاعْبُدْ وَكُنْ مِنَ الشَّكِرِينَ۔بلکہ خالص اللہ ہی کی عبادت کر اور ۶۷۔شکر گزاررہ۔وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ وَالْاَرْضُ ۶۸۔اور انہوں نے اللہ کی قدر نہ کی جیسا اس کی جَمِيعًا قَبَضَتُهُ يَوْمَ الْقِيمَةِ وَالسَّمَوتُ قدر کرنے کا حق ہے اور سب زمین اسی کے قبضہ قدرت میں ہو گی قیامت کے دن اور مَطْوِيتُ بِيَمِينِهِ سُبْحَنَهُ وَتَعَلَى عَمَّا يُشْرِكُونَ آسمان اس کے دہنے ہاتھ میں لیٹے ہوئے ہوں گے اور وہ پاک ذات اور برتر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں۔وَنُفِخَ فِي الصُّوْرِ فَصَعِقَ مَنْ فِي ۲۹۔اور صور پھونکا جائے گا تو بے ہوش ہو السَّمَوَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ إِلَّا مَنْ شَاءَ جائیں گے جو آسمان اور زمینوں میں نہیں مگر جس کو اللہ چاہے۔پھر صور پھونکا جائے گا دوسری بار اللهُ ثُمَّ نُفِخَ فِيْهِ أُخْرَى فَإِذَا هُمْ تو وہ ایکا ایک کھڑے ہو کر رہ جائیں گے دیکھتے۔قِيَام تَنْظُرُونَ وَأَشْرَقَتِ الْأَرْضُ بِنُورِ رَبِّهَا وَوُضِعَ۔۔اور چمک اٹھے گی زمین اپنے ربّ کے ٹور الكِتُبُ وَجالَ بِالنَّبِينَ وَالشُّهَدَاءِ سے اور نامہ اعمال لا کر رکھا جائے گا اور سب نبی اور گواہ حاضر کئے جائیں گے اور فیصلہ کر دیا وَقُضِيَ بَيْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَهُمْ لَا جائے گا ان میں انصاف سے اور ان پر کچھ ظلم يُظْلَمُونَ نہ ہوگا۔آیت نمبر ۶۹ - إِلَّا مَنْ شَاءَ الله۔مگر جس کو اللہ نے چاہا۔اس میں موسیٰ علیہ السلام بھی داخل ہیں۔