اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 985
فمن اظلم ٢٤ ۹۸۵ الزمر ٣٩ اَوْ تَقُولَ لَوْ اَنَّ اللهَ هَدينِى لَكُنْتُ مِنَ ۵۸۔یا کہنے لگے کہ اگر اللہ مجھ کو ہدایت دیتا تو میں ضرور متقیوں میں سے ہو جاتا۔الْمُتَّقِينَ اَوْ تَقُوْلَ حِيْنَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِي ۵۹۔یا عذاب دیکھنے کے وقت کہتا رہ جائے كَرَّةً فَأَكُونَ مِنَ الْمُحْسِنِينَ اگر مجھ کو ایک بار اور موقع مل جائے تو میں نیک بن جاؤں۔بَلَى قَدْ جَاءَ تكَ التِي فَكَذَّبْتَ بِهَا ۲۰۔(اس کو جواب دیا جائے گا) کہ نہیں تیرے وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنْتَ مِنَ الْكَفِرِينَ پاس تو اللہ کی نشانیاں آ چکی تھیں تو تو نے ان کو جھٹلایا اور حقارت سے دیکھا اور تُو تو کافر ہی بنا رہا۔وَيَوْمَ الْقِيمَةِ تَرَى الَّذِينَ كَذَبُوا ۶۔اور قیامت کے دن تو ان لوگوں کو دیکھے گا ۶۱ کہ جو اللہ پر جھوٹ باندھتے رہے کہ ان کے عَلَى اللهِ وُجُوهُهُمْ مُّسْوَدَّةٌ أَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوَى لِلْمُتَكَبِرِينَ چہرے سیاہ ( تو ا ) ہیں۔کیا جہنم میں غرور کرنے والوں کا ٹھکانا نہیں ہے۔وَيُنَجِّى اللَّهُ الَّذِينَ اتَّقَوْا بِمَفَازَتِهِمْ ۶۲۔اور اللہ متقیوں کو نجات دے کر کامیابی لَا يَمَسُّهُمُ السُّوءُ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ کے مقام تک پہنچا دے گا نہ ان کو کچھ تختی پہنچے گی اور نہ وہ نمکین ہی ہوں گے۔اللهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ ۶۳۔اور اللہ ہی ہر چیز کا پیدا فرمانے والا ہے اور وہی ہر ایک شے کا ضامن و خبر گیر ہے۔وكيل لَهُ مَقَالِيدُ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ۶۴۔اور اُسی کے پاس ہیں آسمان اور زمین کی وَالَّذِيْنَ كَفَرُوا بِالتِ اللهِ أُولَبِكَ هُمُ کنجیاں کے اور جنہوں نے انکار کیا اللہ کی آیتوں کا وہی ٹو ٹا پانے والے ہیں۔الْخَسِرُونَ قُلْ أَفَغَيْرَ اللهِ تَأْمُرُونِی اَعْبُدُ أَيُّهَا ۶۵ - تو کہہ دے کیا اے نادانو ! تم مجھ سے یہ کہتے ہو کہ اللہ کے سوا میں کسی اور کی عبادت الْجُهِلُونَ کروں۔یعنی مومنو تمہارے کام بن جائیں گے۔ے یعنی دین و دنیا کی کامیابی کی راہیں۔