اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 984 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 984

فمن اظلم ٢٤ ۹۸۴ الزمر ٣٩ فَأَصَابَهُمْ سَيّاتُ مَا كَسَبُوا وَالَّذِيْنَ ۵۲ - پھر اُن کو ملیں اُن کے اعمال کی سزائیں اور ان لوگوں میں سے جن لوگوں نے بے جا ظَلَمُوْا مِنْ هَؤُلَاءِ سَيُصِيبُهُمْ سَيَاتُ کام کئے ان کو بھی قریب ہی پہنچے گی ان کے لا مَا كَسَبُوا وَمَا هُمْ بِمُعْجِزِينَ کرتوتوں کی سزا اور وہ تھکا نہیں سکتے۔أَوَلَمْ يَعْلَمُوا اَنَّ اللهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ ۵۳۔کیا انہوں نے نہیں معلوم کیا کہ اللہ کشادہ لِمَنْ يَّشَاءُ وَيَقْدِرُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَتٍ روزی کر دیتا ہے جس کی چاہتا ہے اور اندازہ سے کرتا ہے جس کی چاہتا ہے۔ان باتوں میں نشائیں ہیں b چ ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے ہیں۔لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ قُلْ يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ ۵۴ - کہہ دےاے میرے بندو! جو اپنے نفسوں لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللهَ پر خطا کر بیٹھے ہو اپنے ہاتھ سے اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو۔بے شک اللہ ڈھانپتا ہے يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ تمام گنا ہوں کو۔کچھ شک نہیں کہ وہ بڑا غفور الرحیم ہے۔الرَّحِيمُ وَانِيبُوا إلى رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا لَهُ مِنْ قَبْلِ ۵۵۔بشرطیکہ رجوع کر واپنے رب کی طرف اور أن يَأْتِيَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنْصَرُونَ پورے فرمانبردار فدائی بن جاؤ اس سے پہلے کہ تم پر نازل ہو عذاب ( کیونکہ عذاب آنے پر ) تمہاری مدد نہ کی جائے گی۔وَاتَّبِعُوا اَحْسَنَ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ مِنْ ۵۶ اور پیروی کر بہتر بات کی جو اتاری گئی ربَّكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے اس سے پہلے کہ تم پر عذاب نازل ہو یکا یک اور تم والتمْ لا تَشْعُرُون ن بے خبر ہی ہو۔أَنْ تَقُولَ نَفْسٌ يُحَرَقُ عَلَى مَا ۵۷۔کہیں کوئی جی کہنے لگے ( کہ ہمیں خبر ہی نہ فَرَّطْتُ فِي جَنْبِ اللهِ وَإِنْ كُنْتُ لَمِنَ ہوئی) اور اے افسوس میری اس کو تا ہی پر جو میں نے اللہ کے حق میں کی اور میں تو بس ہنسی ہی کرتا رہا۔الشخِرِينَ