اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 983
فمن اظلم ٢٤ ۹۸۳ الزمر ٣٩ علِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ اَنْتَ تَحْكُمُ بَيْنَ کرنے والے آسمانوں اور زمین کے اور بڑے عِبَادِكَ فِي مَا كَانُوْا فِيْهِ يَخْتَلِفُونَ جانے والے چھپے اور کھلے کے! تو ہی فیصلہ فرمائے گا اپنے بندوں میں اس کا جس میں اختلاف کر رہے تھے۔وَلَوْ اَنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا مَا فِي الْأَرْضِ ۲۸۔اور اگر بے جا کام کرنے والوں کے پاس جَمِيعًا وَ مِثْلَهُ مَعَهُ لَا فَتَدَوْا بِهِ مِنْ سُوءٍ جو کچھ زمین میں ہے سب ہوتا اور اتنا ہی اور ہوتا تو وہ بُرے عذاب سے نجات کے لئے الْعَذَابِ يَوْمَ الْقِيمَةِ وَ بَدَا لَهُمْ مِنَ اللهِ بے شک سب دے ڈالتے قیامت کے دن اور اُن پر ظاہر ہو جائے گا جس کا وہ گمان بھی نہیں مَالَمْ يَكُونُوا يَحْتَسِبُونَ ) کرتے تھے (عذاب سخت)۔وَبَدَا لَهُمْ سَيَّاتُ مَا كَسَبُوا وَحَاقَ بِهِمْ ۴۹۔اور ان کو نظر آ جائیں گی ان کی کرتوتوں کی برائیاں اور انہیں پر الٹ پڑے گا وہ جس کی وہ مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِءُونَ ہنسی اڑایا کرتے تھے۔فَإِذَا مَسَّ الْإِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا ثُمَّ إِذَا ۵۰ - جب آتی ہے انسان پر کوئی مصیبت تو وہ ہم کو خَوَّلْنَهُ نِعْمَةً مِنَّا قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُه پکارنے لگتا ہے پھر جب ہم اس کو عطا فرماتے ہیں نعمت اپنی طرف سے تو وہ کہنے لگتا ہے یہ تو مجھ کو علم عَلَى عِلْمٍ بَلْ هِيَ فِتْنَةٌ وَلَكِنَّ اور تجربہ کے زور سے ملتا ہے۔کچھ نہیں یہ تو آزمائش ہے لیکن بہت سے آدمی جانتے ہی نہیں۔اَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُوْنَ قَدْ قَالَهَا الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَا أَغْنى الـ تحقیق کہہ چکے ہیں یہی بات وہ لوگ جوان سے پہلے تھے تو ان کو کچھ کام نہ آیا وہ جو کیا کرتے تھے۔عَنْهُمْ مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ آیت نمبر ۵۰ - لَا يَعْلَمُونَ۔جانتے ہی نہیں۔تمام مذاہب میں غلط العام طور پر یہ مسئلہ مانا ہوا ہے کہ جدھر کثرت ہو وہ بات صحیح ہے مگر حقیقتا یہ مسئلہ بے بنیاد ہے کیونکہ قرآن مجید بار بار اس مسئلہ کی تردید فرماتا رہتا ہے اور دلوں پر جمانا چاہتا ہے کہ دانشمند کم ہی ہوتے ہیں اور باطل پرست جاہل بہت۔چنانچہ إِلَّا قَلِيلًا مِنْكُمْ (البقرة : ۸۴) اور فَقَلِيلًا مَّا يُؤْمِنُونَ (البقرة :(۸۹) اور وَلَا يَذْكُرُونَ اللهَ إِلَّا قَلِيلاً (النساء : ۱۳۳) اور فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيْلًا (النساء :۱۵۲) اور وَاَنَّ اَكْثَرَكُمْ فَسِقُونَ (المائدة ٢٠) وَأَكْثَرُهُمْ فَسِقُوْنَ (التوبة: ٨) -