اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 982
فمن اظلم ٢٤ ۹۸۲ الزمر ٣٩ اللهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِيْنَ مَوْتِهَا وَالَّتِي ۴۳۔اللہ نفسوں کو اُن کی موت کے وقت وفات دیتا ہے ( قبض کرتا ہے جان کو ) اور جو مرے لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا ۚ فَيُمْسِكُ الَّتِي نہیں اپنے سوتے وقت (اس کو وفات دیتا ہے قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرى خواب میں ) پھر ان روحوں کو روک رکھتا ہے إلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى إِنَّ فِي ذلِكَ لَا يَتِ جن پر واقعی موت کا حکم جاری کر چکا ہے اور ان دوسروں کو بھیج دیتا ہے ( یعنی سونے والوں کی لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ روحوں کو جو ابھی مرے نہیں) ایک مقرر وقت تک۔کچھ شک نہیں کہ بڑی بڑی نشانیں ہیں اس میں ان کے لئے جو غور کرتے ہیں۔امِ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللهِ شُفَعَاءَ قُلْ اَوَ ۴۴۔کیا انہوں نے ٹھہرا ر کھے ہیں اللہ کے سوا اور حمایتی۔کہہ دو اگر چہ یہ حمایتی کچھ بھی اختیار لَوْ كَانُوا لَا يَمْلِكُونَ شَيْئًا وَلَا يَعْقِلُوْنَ ) نہ رکھتے ہوں اور عقل بھی نہ رکھتے ہوں (جب b بھی حمایتی رہیں گے )۔قُلْ لِلّهِ الشَّفَاعَةُ جَمِيعًا لَهُ مُلْكُ ۴۵ - ( خود ہی سمجھادے) اللہ ہی کے اختیار میں۔السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ ثُمَّ إِلَيْهِ ہے ساری سفارش۔کیونکہ اسی کی بادشاہی ہے آسمانوں اور زمین میں۔تو اسی کی طرف تم لوٹائے تُرْجَعُونَ - جاؤ گے۔وَإِذَاذُكِرَ اللهُ وَحْدَهُ اشْمَازَتْ قُلُوبُ ۴۶۔اور جب بیان کیا جاتا ہے اکیلے اللہ کا تو الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ وَإِذَا ذُكِرَ نفرت کرتے ہیں ان لوگوں کے دل جو مانتے نہیں آخرت کو اور جب بیان کیا جائے اللہ کے الَّذِيْنَ مِنْ دُونِةٍ إِذَا هُمْ يَسْتَبْشِرُونَ سوا اوروں کا تو فورا ہی خوش ہو جاتے ہیں۔قُلِ اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ ۴۷۔تو کہہ دے اے میرے اللہ! اے پیدا آیت نمبر ۴۷ - اللَّهُمَّ فَاطِرَ۔تو کہہ دے اے میرے اللہ پیدا کرنے والے ! یعنی ایسے موقع پر فوراً دعا کرنی چاہئے کہ جو اختلاف لوگوں میں پڑا ہوا ہے اس میں فیصلہ کن بات معلوم ہو جائے۔چنانچہ نبی کریم نے اس آیت کے بعد دعائیہ الفاظ کو یوں تلقین فرمایا ہے جب انسان يَخْتَلِفُونَ تک پہنچے پھر کہے۔اهْدِنِي لِمَا اخْتُلِفَ فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِكَ إِنَّكَ لَتَهْدِي مَنْ تَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ -