اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 981
فمن اظلم ٢٤ ۹۸۱ الزمر ٣٩ وَمَنْ يَهْدِ اللهُ فَمَالَهُ مِنْ مُّضِلِ أَلَيْسَ ۳۸۔اور جس کو اللہ راہ بتادے تو اس کو کوئی بہکانے والا بھی نہیں (نہ شیطان نہ نفس) کیا اللہ اللهُ بِعَزِيزِ ذِي انْتِقَامِ بڑا ز بر دست صاحب بدلہ لینے والا نہیں۔وَلَبِنْ سَأَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمواتِ ۳۹۔اور اگر تو ان سے پوچھے کہ کس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو تو وہ ضرور جواب دیں گے وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَ اللهُ قُلْ أَفَرَءَ يْتُمْ مَّا کہ اللہ ہی نے تم کہہ دو بھلا دیکھو تو سہی جن تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ اِنْ اَرَادَنِيَ الله کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ دفع کر دیں گے بِضُرٍ هَلْ هُنَّ كُشِفتُ ضُرِبَ اَوْ اَرَادَتِي اس تکلیف کو اگر اللہ نے مجھ کو کوئی تکلیف دینی بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكْتُ رَحْمَتِهِ قُلْ چاہی یا میرے حق میں اللہ کچھ رحمت کا ارادہ فرمائے تو کیا وہ اس رحمت کو روک دیں گے؟ تم ) حَسْبِيَ اللهُ عَلَيْهِ يَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكَّلُونَ جواب دو۔مجھے تو اللہ ہی بس ہے اور اسی پر بھروسہ کیا کرتے ہیں متوکل۔قُلْ يُقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي ۴۰۔کہہ دو اے میری قوم ! تم اپنی حالت اور قوت اور ارادے کے موافق اپنی جگہ کام کرو عَامِلٌ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ میں بھی اپنی جگہ کام کر رہا ہوں تو آگے چل کر تم کو معلوم ہو جاوے گا۔مَنْ يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيْهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ ۴۱ - کہ کس پر عذاب آتا ہے جو اس کو رسوا عَذَابٌ مُّقِيم 色 کر دے اور کس پر ہمیشہ کا عذاب اترتا ہے۔اِنَّا اَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَبَ لِلنَّاسِ بِالْحَقِّ ۴۲۔ہم نے نازل فرمائی تیرے اوپر کتاب فَمَنِ اهْتَدَى فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا لوگوں کے لئے حق اور حکمت سے بھری ہوئی پھر جو ہدایت پا گیا اس نے اپنا بھلا کیا اور جو گمراہ ہو يَضِلُّ عَلَيْهَا وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَكيْلٍ گیا تو اس کی گمراہی اُسی پر اور تو تو کچھ ان کا ذمہ دار نہیں ہے۔آیت نمبر ۳۸۔ذی انتقا ہے۔بدلہ لینے والا۔اس میں پیشگوئیاں ہیں کہ اللہ آپ کی حفاظت کے واسطے کافی ہے۔دشمنوں سے ضرور بدلہ لے گا۔