اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 980
فمن اظلم ٢٤ ۹۸۰ الزمر ٣٩ إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَّيِّتُونَ ) ۳۱۔کچھ شک نہیں کہ تجھے بھی مرنا ہے اور وہ بھی مرنے والے ہی ہیں۔ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ عِنْدَ رَبِّكُمُ ۳۲۔پھر بے شک تم قیامت کے دن اپنے ربّ کے حضور آپس میں جھگڑے کرو گے۔تَخْتَصِمُونَ ن فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللهِ ۳۳۔اُس شخص سے بڑھ کر کون ظالم ہے جس وَكَذَبَ بِالصِّدْقِ إِذْ جَاءَهُ أَلَيْسَ نے اللہ پر جھوٹ بولا اور عمدہ بات کو جھٹلایا جب کبھی وہ اس کے پاس آئی۔کیا کافروں کا ٹھکانا فِي جَهَنَّمَ مَثْوَى لِلْكَفِرِينَ جہنم نہیں ہے؟ وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِة ۳۴۔اور جو عمدہ بات لے کر آیا اور جس نے اس کو مانا تو یہی لوگ متقی ہیں۔أُولَيكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ لَهُمْ مَّا يَشَاءُونَ عِنْدَ رَبِّهِمْ ذُلِكَ ۳۵۔اُن کے لئے ہے جو کچھ وہ چاہیں ان کے رب کے پاس۔یہ ہے بدلہ محسنوں کا۔جروا الْمُحْسِنِينَة لِيُكَفِّرَ اللهُ عَنْهُمْ أَسْوَا الَّذِي عَمِلُوا ۳۶ تا کہ اللہ دور کر دے ان سے جو غلطیاں ہو گئیں اور اجر ان کو دے اچھے کاموں کا جو وَيَجْزِيَهُمْ أَجْرَهُمْ بِأَحْسَنِ الَّذِى وہ کرتے تھے۔كَانُوا يَعْمَلُونَ ) أَلَيْسَ اللهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ وَيُخَوْفُوْنَكَ ۳۷۔کیا اللہ اپنے بندے کو کافی نہیں اور یہ لوگ تجھ کو ڈراتے ہیں ان چیزوں سے جو اللہ کے سوا بِالَّذِينَ مِنْ دُونِهِ وَمَنْ يُضْلِلِ اللهُ ہیں اور جس کو اللہ راہ سے ہٹا دے تو اس کا کوئی فَمَالَهُ مِنْ هَادٍة بھی ہادی نہیں ( نہ شرع نہ عقل )۔آیت نمبر ۳۳ - اظلم۔اس شخص سے بڑھ کر کون ظالم ہے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے بڑھ کر دو قسم کے بدکار ہیں (1) اللہ پر افترا کرنے والا یعنی مدعی وحی و الہام خواب دروغ اور حدیث بنانے والا۔ر بالرائے کرنے والا (۲) صادق کی تکذیب کرنے والا۔