اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 979
ومالى ٢٣ ۹۷۹ الزمر ٣٩ أَفَمَنْ يَتَّقِى بِوَجْهِهِ سُوءَ الْعَذَابِ يَوْمَ ۲۵۔پھر کیا وہ جو بُرے عذاب کو اپنے چہرے کی الْقِيمَةِ وَقِيلَ لِلظَّلِمِينَ ذُوقُوا مَا كُنْتُمْ تَكْسِبُونَ سپر بناتا ہے قیامت کے دن وہ بدیوں سے مقابلہ کر سکتا ہے ) اور بے جا کام کرنے والوں کو تو کہا جائے گا کہ چکھو اس کا مزہ جو تم کماتے تھے۔كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَأَتْهُمُ ٢٦۔اُن سے پہلوں نے بھی جھٹلایا تو ان پر الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ عذاب آپڑا ایسی جگہ سے جہاں سے وہ شعور بھی نہ رکھتے تھے۔فَأَذَاقَهُمُ اللهُ الْخِزْيَ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ۲۷۔تو اللہ نے ان کو دنیوی زندگی ہی میں رسوائی وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ کا عذاب چکھایا اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی بڑا ہے کیا اچھا ہوتا جو وہ جانتے۔وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ مِنْ ۲۸۔اور ہم نے اس قرآن میں ہر ایک قسم کی اعلیٰ درجہ کی باتیں بیان فرمائی ہیں تا کہ وہ بڑے كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ آدمی ہو جا ہیں۔قُرْآنًا عَرَبِيًّا غَيْرَ ذِي عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ ۲۹ - قرآن عربی زبان میں (نازل فرمایا گیا) اس میں کبھی اور ٹیڑھا پن نہیں تا کہ وہ دکھوں۔يَتَّقُونَ بچیں۔ނ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا رَجُلًا فِيهِ شُرَكَاءُ ۳۰۔بیان فرمائی اللہ نے ایک مثال ( مثلاً ایک مُتَشْكِسُونَ وَرَجُلًا سَلَمَا لِرَجُلٍ هَلْ غلام) آدمی ہے اس میں کئی شریک ہیں بد خو مخالف اور ایک دوسرا غلام ہے سالم ایک ہی شخص يَسْتَوِينِ مَثَلًا الْحَمْدُ لِلَّهِ ۚ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ) کا۔کیا یہ دونوں برابر ہیں مثال میں۔ہر ایک تعریف کے قابل تو اللہ ہی ہے ( تو اسی کا غلام بننا چاہئے ) ہاں بہت سے آدمی تو جانتے ہی نہیں۔لے پیچیدہ باتوں کے سمجھنے میں نہ پھنسیں صاف صاف سمجھ کر متقی بن۔مشرک تو کئی سرکشوں کا غلام ہے اور مومن اکیلے وحدہ لاشریک کا۔یہ دونوں برابر کیسے ہو سکتے ہیں۔