اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 978 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 978

ومالى ٢٣ ۹۷۸ الزمر ٣٩ مُصْفَرًّا ثُمَّ يَجْعَلُهُ حُطَامًا إِنَّ فِي ( توالے کھیتی والے!) تو دیکھتا ہے کہ وہ زرد پڑ گئی ہے پھر ان کو اللہ کر ڈالتا ہے چورا چورا۔بے شک ذلِكَ لَذِكْرَى لِأُولِي الْأَلْبَابِ اس بیان میں نصیحت ہے سمجھ داروں کے لئے۔أَفَمَنْ شَرَحَ اللَّهُ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ فَهُوَ ۲۳۔بھلا جس کا سینہ اللہ نے کھول دیا ہے الہی فرمانبرداری کے لئے تو وہ تو اپنے رب کی روشنی پر عَلَى نُورٍ مِنْ رَّبِّهِ فَوَيْلٌ لِلْقَسِيَةِ ہے ( سخت دلوں سے اس کا مقابلہ کیسے ہوسکتا قُلُوْبُهُمْ مِنْ ذِكْرِ اللهِ أُولَبِكَ فِي ہے ) تو اُن پر افسوس ہے جن کے دل یاد الہی سے سخت ہورہے ہیں اور یہی صریح گمراہی میں ہیں۔صال مبين اللهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ كِتَبًا مُّتَشَابِهَا ۲۴ - الله نے عمدہ سے عمدہ کلام ا تا را ایسی کتاب جس کی باتیں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں مَّثَانِيَ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُودُ الَّذِيْنَ يَخْشَوْنَ دہرائی ہوئی کئی کئی پیرایوں میں۔بال کھڑے ہو رَبَّهُمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَقُلُوبُهُمْ جاتے ہیں (اُس کے سننے سے ) ان کی کھال پر إلى ذِكْرِ اللهِ ذَلِكَ هُدَى اللهِ يَهْدِى جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں (یعنی عذاب کی جلالی آیتیں سن کر ) پھر اُن کی کھالیں اور اُن بِهِ مَنْ يَّشَاءُ ۖ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ کے دل یاد الہی کی طرف نرم پڑ جاتے ہیں۔یہ ہے اللہ کی ہدایت (قرآن کے ذریعہ سے) ہدایت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور جسے اللہ راہ سے ہٹا دے تو اس کا تو کوئی بھی بادی نہیں ہے۔مِنْ هَادٍ ا یعنی سکون اور اطمینان حاصل ہوتا ہے رحمت کی جمالی آیتیں سن کر۔یعنی شقی کا فر کا نہ قرآن نہ محمد علے نہ کوئی ولی۔آیت نمبر ۲۳ - شَرَحَ اللهُ صَدْرَہ۔جس کا سینہ اللہ نے کھول دیا۔تین قسم کے دماغ سینے اور دل ہوتے ہیں (۱) سچی بات کو فورا مان لینے والے اصفیا و اتقیا (۲) حق کا معاً انکار کرنے والے اشقیا اور مغضوب۔(۳) ظاہر باطن ایک نہ رکھنے والے منافق۔اس مقام میں پہلے درجہ والوں کا ذکر ہے نُورٌ مِّنْ رَّبِّهِ۔کتاب الہی ارشادات نبوی “۔ٹور صدق و ایمان اول سے علم صحیح آتا ہے ، دوسرے سے رہنمائی ، تیسرے سے قوت ممیزہ، ادراک و فراست۔