اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 977 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 977

ومالى ٢٣ ۹۷۷ الزمر ٣٩ لَهُمْ مِنْ فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِنَ النَّارِ وَ مِنْ ۱۷۔اُن کے اوپر سے آگ کے سائبان ہیں اور ان کے نیچے بھی آگ کے طبقے ہیں۔یہی وہ تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ ذَلِكَ يُخَوِّفُ اللَّهُ بِهِ ہے جس سے اللہ ڈراتا ہے اپنے بندوں کو۔اے عِبَادَهُ يُعِبَادِ فَاتَّقُونِ بندو! میرا سہارا پکڑو، مجھ سے خوف رکھو۔وَالَّذِينَ اجْتَنَبُوا الطَّاغُوتَ اَنْ تَعْبُدُوهَا ۱۸۔اور جو لوگ بچے شریر سے اور اس کے وَاَنَا بُوا إِلَى اللهِ لَهُمُ الْبُشْرَى فَبَشِّرْ کہنے پر چلنے سے اور اللہ کی طرف رجوع کئے ان کے لئے خوشخبری ہے۔تو خوشخبری سنادے عِبَادِة میرے ان بندوں کو۔الَّذِيْنَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ ۱۹۔جو بات سنتے ہیں اور اچھی بات کی پیروی اَحْسَنَة أُولبِكَ الَّذِينَ هَدهُمُ الله کرتے ہیں۔یہی لوگ ہیں جن کو اللہ نے کامیابی کی راہ دکھا دی اور یہی عقل مند ہیں۔وَ أُولَيكَ هُمْ أُولُوا الْأَلْبَابِ۔أَفَمَنْ حَقَ عَلَيْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ أَفَأَنْتَ ۲۰۔پس آج جس شخص پر ثابت ہو چکا عذاب کا تُنْقِذُ مَنْ فِي النَّارِة حکم تو کیا اس کو تُو بچا سکتا ہے جو آگ میں ہے۔لكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ غُرَفٌ مِنْ ۲۱۔لیکن جن لوگوں نے سپر بنایا اپنے رب فَوْقِهَا غُرَفُ مَّبْنِيَّةٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا کوان کے لئے بالاخانے ہیں اُن بالا خانوں کے اوپر اور بالا خانے بنے ہوئے ہیں بہہ رہی الْأَنْهرُ وَعْدَ اللهِ لَا يُخْلِفُ الله ہیں ان کے نیچے نہریں۔یہ اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ تو وعدہ خلافی نہیں کیا کرتا۔الْمِيعَادَه اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللهَ أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً ۲۲ - کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے اتارا پانی ابر فَسَلَكَهُ يَنَابِيْعَ فِي الْأَرْضِ ثُمَّ يُخْرِجُ بِ سے پھر وہ پانی بہایا زمین کے چشموں میں پھر اس پانی سے پیدا کرتا ہے کھیتی جس کے رنگ ، زَرْعًا مُخْتَلِفًا أَلْوَانُهُ ثُمَّ يَهِيجُ فَتَرَبهُ رنگ برنگ کے ہیں پھر وہ خشک ہو جاتی ہے لے اونچے اونچے مکانوں کی پیش گوئی صحابہ اور ان کے متبعین کے لئے ہے۔