اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 976 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 976

ومالى ٢٣ الزمر ٣٩ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِيْنَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ ہے، کھڑا ہوتا ہے، انجام کار سے ڈرتا ہے اور ط رب کی رحمت کا امیدوار ہے۔کہہ دو کہیں برابر لَا يَعْلَمُونَ إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُولُوا ہو سکتے ہیں جاننے والے اور نہیں جاننے والے اس کے سوا نہیں کہ نصیحت تو عقل مند ہی حاصل الْأَلْبَابِ کرتے ہیں۔قُلْ يُعِبَادِ الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا رَبَّكُمُ۔تو کہہ دے اے میرے بندو! جو ایمان لائے لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً ہو پر بناؤ تمہارے رب کو اور اُسی کا خوف رکھو۔جو نیکی کریں ان کے واسطے اسی قریب جگہ میں ہی وَاَرْضُ اللهِ وَاسِعَةٌ إِنَّمَا يُوَفَّى (یعنی دنیا ہی میں) نیکی ہے اور اللہ کی زمین الصبِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ کشادہ ہے۔اس کے سوا نہیں کہ صبر کرنے والوں کو پورا پورا دیا جائے گا ان کا اجر بے حساب۔قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللهَ مُخْلِصًا ۱۲۔تُو کہہ دے مجھ کو حکم دیا گیا ہے کہ میں خالص اللہ ہی کی عبادت کروں اُسی کا (سچا) دین سمجھ کر۔لهُ الدِّيْنَ وَ أُمِرْتُ لِأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ الْمُسْلِمِينَ ۱۳۔اور حکم ملا ہے کہ میں سب سے پہلا فدائی فرمانبردار بنوں۔قُلْ إِنَّ أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي ۱۴۔تو کہہ دے میں اپنے رب کی نافرمانی کرنے عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ سے ڈرتا ہوں بڑے دن کے عذاب سے۔قُلِ اللَّهَ أَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهُ دِينِي ۱۵۔کہہ دے میں تو اللہ ہی کو پوجتا ہوں سب سے الگ ہو کر خالص اسی کی اطاعت کر کے۔فَاعْبُدُوا مَا شِثْتُمْ مِنْ دُونِهِ قُلْ إِنَّ ۱۶۔تم پوجو جس کو چاہو اس کے سوا۔کہہ دو کہ الْخَسِرِينَ الَّذِيْنَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ نقصان والے تو وہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنا نقصان کیا (یعنی خود گمراہ ہوئے) اور اپنے وَأَهْلِيْهِمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ أَلَا ذَلِكَ هُوَ گھر والوں کا بھی نقصان کیا قیامت کے دن (یعنی بد نمونے دکھا کے انہیں بھی گمراہ کیا ) خبر دار الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ ہو جاؤ یہی کھلا کھلا نقصان ہے ان کے لئے۔