اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 975 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 975

ومالى ٢٣ ۹۷۵ الزمر ٣٩ يَرْضُى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ ۚ وَ إِنْ تَشْكُرُوا اپنے بندوں کے کفر کو پسند نہیں فرماتا اور اگر تم شکر کرو تو وہ اس بات کو تمہارے لئے پسند يَرْضَهُ لَكُمْ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ فرماتا ہے۔اور کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے أخرى ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ مَّرْجِعُكُمْ کا بوجھ نہ اٹھائے گا پھر تمہارے رب کی طرف کے فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُوْنَ إِنَّهُ عَلِيمٌ تمہیں لوٹ جانا ہے تو وہ تم کو خبر دار کر دے گا تمہارے کرتوتوں سے۔کیونکہ وہ صدر مقام کی بِذَاتِ الصُّدُورِه قوتوں کے حالات بڑا جاننے والا ہے۔وَإِذَا مَسَّ الْإِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَارَبَّهُ مُنِيبًا ۹۔اور جب انسان کو کچھ مصیبت پہنچتی ہے تو وہ إِلَيْهِ ثُمَّ إِذَا خَوَّلَهُ نِعْمَةً مِّنْهُ نَبِيَ مَا كَانَ پکارتا ہے اپنے رب کو اس کی طرف رجوع ہو ہو کر پھر جب وہ اس کو عطا فرما دیتا ہے اپنی طرف يَدْعُوا إِلَيْهِ مِنْ قَبْلُ وَجَعَلَ لِلَّهِ أَنْدَادًا سے نعمت (یعنی اس کا کام نکل جاتا ہے ) تو وہ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيْلِهِ قُلْ تَمَتَّعُ بِكُفْرِكَ ایسا بھول جاتا ہے کہ گویا وہ اس کو پکارا ہی نہیں کرتا تھا پہلے سے اور ٹھہراتا ہے اللہ کے جیسا قَلِيلًا إِنَّكَ مِنْ أَصْحُبِ النَّارِ تا کہ دوسروں کو بہکائے اللہ کی راہ سے ہے۔تو کہہ دے کہ تو اپنے انکار کے ساتھ تھوڑے دن فائدہ اٹھالے کچھ شک نہیں کہ تو تو آگ والوں ہی میں سے ہے۔أَمَّنْ هُوَ قَانِتُ أَنَاءَ الَّيْلِ سَاجِدًا وَقَابِما ۱۰۔کیا ( ناشکر مشرک بہتر ہے یا) وہ جو عبادت يَحْذَرُ الْآخِرَةَ وَ يَرْجُوا رَحْمَةَ رَبِّهِ میں لگا ہوا ہے رات کے حصوں میں سجدہ کرتا ا یعنی اللہ کو اللہ مانو اور اس کی عبادت کرو۔سے یعنی آڑے وقت پر کوئی کسی کے کام نہ آئے گا۔سے خود کو تو دوسرے معبودوں سے فائدہ نہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرے گا۔آیت نمبر ۸۔تَشْكُرُوا۔اگر تم شکر کرو۔شکر تین باتوں پر لازمی ہے اگر اللہ عنایت فرمائے۔حصول تہذیب اخلاق اور حصول تدبیر منازل اور حصولِ سیاست مدن یعنی اخلاق رذیلہ دور ہو جائیں۔زن و فرزند متعلقین سے شرعی آرام ملے۔شاہی تعلقات امراء و حکام سے اچھے ہوں۔ایسا نہ ہوتو وہ زمین اور متعلقین اور حالات منحوس کہلاتے ہیں۔حتی الامکان ان کو ترک کرے و تعلقات توڑ دے۔