اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 974
ومالى ٢٣ ۹۷۴ الزمر ٣٩ مِمَّا يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ سُبْحَنَهُ هُوَ الله لیتا اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا خود ہی۔وہ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ تو پاک ذات ہے (یعنی اس کا کوئی بیٹا ہے نہ بیٹی ) اور وہی ہے اکیلا زبردست غالب۔خَلَقَ السَّمَوتِ وَالْاَرْضَ بِالْحَقِّ يُكَوِّرُ - اُسی نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو حق اور الَّيْلَ عَلَى النَّهَارِ وَيُكَوِّرُ النَّهَارَ عَلَى الَّيْلِ حکمت کے ساتھ۔وہ ڈالتا ہے رات کو دن پر اور دن کو رات پر اور تابع کیا سورج اور چاند کو۔وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِى ہر ایک بہہ رہا ہے ایک معین وقت تک۔لِاَجَلٍ مُّسَمًّى اَلَا هُوَ الْعَزِيزُ خبردار ہو جاؤ وہی غالب بڑا ڈھانپنے والا ہے قصوروں کا۔الْغَفَّارُ خَلَقَكُمْ مِنْ نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْهَا۔اُس نے پیدا کیا تم کو ایک ہی ذات سے پھر ے۔بنایا اسی کی قسم سے اس کا جوڑا اور تمہارے واسطے زَوْجَهَا وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ ثَمُنِيَةَ بھولے جانوروں کے آٹھ جوڑے اتارے۔وہ اَزْوَاجِ يَخْلُقُكُمْ فِي بُطُونِ أُمَّهَتِكُمْ تم کو بناتا ہے تمہاری ماؤں کے پیٹ میں ایک خَلَقَا مِنْ بَعْدِ خَلْقٍ فِي ظُلُمَةٍ ثَلَكٍ طرح کے بعد دوسری طرح تین اندھیروں میں۔ذلِكُمُ اللهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ لَا إِلَهَ إِلَّا یہ اللہ تمہارا رب ہے اسی کا ملک ہے۔کوئی بھی سچا معبود نہیں اس کے سوائے تو تم پھر کہاں پھرے جاتے ہو۔هُوَ فَأَنَّى تُصْرَفُوْنَ اِنْ تَكْفُرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنْكُمْ وَلَا۔اگر تم کفر کرو تو اللہ تم سے غنی ہے اور وہ ے بھیڑ۔بکری۔اونٹ۔گائے۔نر مادہ ملا کر آٹھ ہوئے۔ے یعنی تمہاری ناشکری کی پروا نہیں کرتا۔(بقیہ حاشیہ ) کو اللہ کا بیٹا بناتے ہیں۔خدا فرماتا ہے کسی کو بیٹا بنالے تو انتخاب کر لیتا اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا خود ہی۔آیت نمبرے۔فی ظلمت ثلث۔تین اندھیروں میں (۱) ایک پیٹ کا (۲) رحم کا (۳) جنین کی جھلیوں کا۔جھلیں بھی تین ہیں (۱) انمین (۲) کوربین (۳) ایلنٹا ئز۔