اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 973
ومالى ٢٣ ۹۷۳ الزمر ٣٩ سُوْرَةُ الزُّمَرِ مَكَّيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سِتٌ وَّ سَبْعُونَ آيَةً وَّ ثَمَانِيَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ زمر کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔تَنْزِيلُ الكِتبِ مِنَ اللهِ الْعَزِيزِ ۲۔یہ کتاب اُس اللہ کی طرف سے اُتری ہے جو عزیز و حکیم ہے۔الْحَكِيمِ إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ۔ہم نے کتاب کو حق کے ساتھ تیری طرف اتارا ہے تو تو اللہ ہی کی عبادت کر اُسی کے لئے اللهَ مُخْلِصًا لهُ الذِيْنَ أَلَا لِلَّهِ الدِّينُ الْخَالِصُ وَالَّذِینَ۔ہشیار ہو جاؤ کہ خالص دین اللہ ہی کا اتَّخَذُوا مِنْ دُونِةٍ أَوْلِيَاءَ مَا نَعْبُدُهُمْ ہے۔اور جنہوں نے اللہ کے سوا اور کارساز بنا رکھے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم تو ان کی پوجا صرف خالص دین بنا کر۔إِلَّا لِيُقَرِّبُوْنَا إِلَى اللهِ زُلْفَى إِنَّ اللہ اس لئے کرتے ہیں تا کہ وہ ہم کو اللہ کے نزدیک يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ فِي مَا هُمْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ* کر دیں قرب اور مرتبہ میں۔کچھ شک نہیں کہ اللہ فیصلہ کر دے گا ان کے درمیان اس إِنَّ اللهَ لَا يَهْدِى مَنْ هُوَ كُذِبٌ كَفَّارٌ بات میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔بے شک اللہ کامیابی کی راہ نہیں دکھا تا جھوٹے نا فرمان کو۔لَوْ أَرَادَ اللهُ أَنْ يَتَّخِذَ وَلَدًا لَّاصْطَفى -۵- اگر اللہ چاہتا کہ کسی کو بیٹا بنالے تو انتخاب کر آیت نمبر ۲ - الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ۔لوگ عزیز و حکیم کو بہت پسند کرتے ہیں۔حالانکہ کوئی بھی اصلی اور حقیقی معنے میں عزیز و حکیم نہیں ہوسکتا۔اس لئے یہاں ارشاد ہے کہ یہ کتاب اصلی عزیز و حکیم کی ہے جس کو تم پسند کرتے اور ڈھونڈتے ہو۔آیت نمبر ۳۔فَاعْبُدِ اللہ۔تو اللہ ہی کی عبادت کر۔عبادت اعلیٰ سے اعلیٰ محبت و عظمت و تذلل معبود حقیقی کا جس کے بعد کوئی درجہ نہ رہے عبادت کہلاتا ہے اور اس کے سامنے طلب حاجات واستعانات دعا کہلاتی ہے۔جھوٹے کی اکثر دعا قبول نہیں ہوتی۔ناشکرے اور حرامخور اور نا پر ہیز گار کی بھی۔آیت نمبر ۵۔لَوْ اَرَادَ الله - اگر اللہ چاہتا۔نصاری وغیرہ جھوٹے ہیں جو اپنی خواہش کے مطابق کسی بے کس آدمی