اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 972
ومالى ٢٣ ۹۷۲ مت ۳۸ قَالَ فَاخْرُجُ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيْمُةٌ ۷۸۔اللہ نے حکم (شرعی) دیا کہ تو اس حالت سے الگ ہوجا کیونکہ تو تو پتھروں سے مارا گیا مردود ہے۔وإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِي إِلَى يَوْمِ الدِّينِ ۷۹۔اور تجھ پر میری لعنت ( یعنی در بدری ) ہے جزا کے وقت تک۔قَالَ رَبِّ فَانْظُرْنِي إِلَى يَوْمِ۔کہنے لگا اے میرے ربّ! آپ مجھے يُبْعَثُونَ مہلت دیجئے بعث کے وقت تک لے۔قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ ) ۸۱۔ارشاد ہوا کہ اچھا تجھے مہلت ہے۔۸۲۔معلوم وقت تک۔إلى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِ يَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ۸۳ - اُس نے کہا تیری عزت کی قسم میں ضرور گمراہ کروں گا۔ان سب کو۔إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِيْنَ ۸۴۔مگر جو تیرے خاص بندے ہیں اُن میں سے چنے ہوئے (ان کو نہیں بہکا سکوں گا)۔۸۵۔اللہ نے فرمایا یہ ہی بات سچ ہے اور میں سیچ قَالَ فَالْحَقِّ وَالْحَقِّ أَقُولُ ہی کہا کرتا ہوں۔لَا مُلَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَمِمَّنْ تَبِعَكَ ٨٦ کہ تجھ سے اور ان سب سے جو تیری پیروی مِنْهُمْ أَجْمَعِينَ کریں گے جہنم کو بھر دوں گا۔قُلْ مَا اسْتَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ وَ مَا أَنَا ۸۷ تو کہہ دے میں اس بات پر تجھ سے کچھ مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَلَمِينَ وَلَتَعْلَمُنَّ نَبَاهُ بَعْدَ حِينٍ نہیں مانگتا اجرت اور نہ میں تکلیف کرنے والوں میں سے ہوں۔۔یہ قرآن تو دنیا جہانوں کے لئے ایک یادگارا ہے۔۸۹۔اور تم اس کی حقیقت معلوم کرو گے ترقی اسلام کے بعد۔ے یعنی قیامت تک مامورین کے آئے تک۔یعنی جھوٹی بات بنا کر پھنسانے والا نہیں ہوں۔