اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 971
ومالى ٢٣ ۹۷۱ مت ۳۸ إذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا ۷۲۔اور جب کہا تیرے رب نے فرشتوں۔میں بنانے والا ہوں ایک آدمی مٹی سے۔مِنْ طِينٍ سے فَإِذَا سَوَّيْتُ سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِی ۷۳۔پس جب میں اس کو بنا چکوں اور اس میں اپنی وحی پھونکوں تو تم اس کے فرمانبردار فَقَعُوا لَهُ سَجِدِينَ ہو جانا۔فَسَجَدَ الْمَلَيْكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُوْنَ ) ۷۴۔تو سب فرشتوں نے اطاعت کی (یعنی آسمانی اور زمینی )۔إِلَّا إِبْلِيسَ اسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ ۷۵۔مگر ابلیس نے تکبر کیا (اور آدم کو اپنے سامنے حقیر سمجھا) اور وہ منکروں ہی میں سے تھا۔الْكُفِرِينَ قَالَ يَابْلِيسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا ٦ - اللہ نے فرمایا اے ابلیس! کیا چیز تجھ کو اس سے مانع آئی کہ تو نے نافرمانبرداری کی اس کی خَلَقْتُ بِيَدَيَّ اَسْتَكْبَرْتَ أَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِينَ جس کو میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہے کیا تو نے غرور کیا یا تو بلند مرتبے والوں میں سے ہے۔قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِّنْهُ خَلَقْتَنِى مِنْ نَّارٍ ۷۷۔اس نے کہا میں تو اس سے بہتر ہوں۔آپ وَخَلَقْتَهُ مِنْ طِينٍ ا یعنی چالیس برس کا ہو جائے۔نے مجھے آگ سے بنایا ہے اور اسے مٹی سے ہے۔ے یعنی اس میں جلالی اور جمالی دونوں کمال رکھے ہیں۔یعنی میں جنگجو مغضوب ہوں اور وہ خاکسار ہے غریب۔آیت نمبر ۷۲۔مِنْ طِيْنِ مٹی سے۔ایک لطیفہ۔قرآن مجید میں کہیں مِنْ مَاءٍ آتا ہے اور کہیں مِـنْ تُرَابِ آتا ہے اور جب دونوں مل جائیں تو مِنْ طِينٍ آتا ہے۔پہلا درجہ مِنْ مَّاءٍ اِنْفِعَالِی قوت اور دوسرا بھی مؤثر ہے اور تیسر احلم کا درجہ ہے کیونکہ طین جس قالب میں ڈھالو اس کے ہم شکل بن جاتی ہے۔حضرت مسیح علیہ السلام کا بھی بیان ہے کہ میں طین سے تجویز کرتا ہوں یعنی اَخْلُقُ لَكُمْ مِّنَ الطِينِ كَهَيْئَةِ الطير (آل عمران:۵۰)۔