اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 969 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 969

ومالى ٢٣ ۹۶۹ مت ۳۸ وَعِنْدَهُمْ قُصِرتُ الطَّرْفِ أَتْرَابُ ۵۳۔اور اُن کے پاس ہوں گی نیچی نظر والی عورتیں محبت اور اطاعت کرنے والیاں ہم عمر۔هُذَا مَا تُوْعَدُونَ لِيَوْمِ الْحِسَابِ ۵۴۔یہ وہ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے روز حساب کے لئے۔إِنَّ هَذَا تَرِزُقُنَا مَالَهُ مِنْ تُقَادِةٌ ۵۵۔یہ ہماری دی ہوئی روزی ہے جس کو کبھی زوال نہیں۔هُذَا وَإِنَّ لِلطَّخِينَ لَشَرَّ مَابٍ ۵۶۔یہ تو سن چکے ( یہ بھی سنو ) کہ بے شک شریروں کے لئے بُرا ٹھکانا ہے۔جَهَنَّمَ ۚ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ ۵۷۔یعنی جہنم جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ تو کیا ہی بُری آرام گاہ ہے ! هذَا فَلْيَذُوقُوْهُ حَمِيمٌ وَغَشَاقٌ ۵۸۔یہ عذاب ہے تو چکھو کھولتے ہوئے وَأَخَرُ مِنْ شَكْلِةٍ أَزْوَاجٌ ) پانی اور پیپ اور سخت سردی ( کامزہ)۔۵۹۔اور کچھ اسی شکل کی طرح طرح کی چیزیں ( چکھو)۔هذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ ۚ لَا مَرْحَبًا ۲۰۔یہ ایک جماعت ہے کہ خوب مضبوطی سے بِهِمْ إِنَّهُمْ صَالُوا النَّارِ گھنے والی ہے تمہارے ساتھ (یعنی شریر گرو اور بد معاش استاد و مرشد ) اُن کو خوشی نصیب نہ ہو۔ان پر پھٹکار ہے وہ جہنم میں داخل ہونے والے ہیں۔قَالُوا بَلْ أَنْتُمْ لَا مَرْحَبًا بِكُمْ أَنْتُمُ ۶۔وہ کہیں گے (یعنی پہلے اور شاگرد و مرید) قَدَّمْتُمُوهُ لَنَا فَبِئْسَ الْقَرَارُ بلکہ تم کو خوشی نصیب نہ ہو۔تمہیں تو یہ بلا ہمارے سامنے لائے اور وہ کیا ہی بُری رہنے کی جگہ ہے! قَالُوْارَ بَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هَذَا فَزِدُهُ عَذَابًا ۶۲۔وہ کہیں گے اے ہمارے رب ! جنہوں ضِعْفًا فِي النَّارِ نے ہماری یہ پیش قدمی کی ہے پس تو اس کو آگ میں بہت ہی بڑھ چڑھ کر عذاب دے۔آیت نمبر ۵۸ - عشاقی۔بہت سرد پانی اور میل کچیل کا دُھوون۔مولانا نورالدین صاحب فرماتے ہیں کہ ایک دوست نے مجھ سے پوچھا کہ قرآن میں عَذَابُ النَّار کا ذکر بہت آتا ہے اور حد یثوں میں سرد عذاب کا بھی بیان ہے۔میں نے کہا دیکھو عشاق یعنی بڑا سرد پانی اور زُمْهَرِیر تو چاند کو کہتے ہیں۔