اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 968
ومالي ۲۳ ۹۶۸ مت ۳۸ تَحْنَثُ إِنَّا وَجَدْنَهُ صَابِرًا نِعْمَ الْعَبْدُ پھر اس سے ماراس کو اور قسم کے خلاف نہ کر۔ہم نے اس کو پایا صابر۔بڑا اچھا بندہ تھا اور بے شک وہ بڑا رجوع بحق کرنے والا تھا۔إِنَّةَ أَوَّابٌ وَاذْكُرُ عِبدَنَا إِبْرَهِيمَ وَإِسْحَقَ ۴۶۔اور یاد کر ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحق اور وَيَعْقُوبَ أُولِي الْأَيْدِي وَالْأَبْصَارِ یعقوب کو جو بڑی طاقت اور عقل والے تھے۔إِنَّا أَخْلَصْتُهُمُ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِ ۴۷۔ہم نے ان کو خالص فرمالیا تھا ذ کر آخرت کے لئے۔وَإِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ ۴۸۔اور وہ سب کے سب ہمارے یہاں کے چنے ہوئے نیک بندوں میں سے ہیں۔الْأَخْيَارِة وَاذْكُرْ إِسْمَعِيلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۴۹۔اور یاد کر اسماعیل اور یسع اور ذوالکفل کو اور یہ ہر ایک نیک بندوں میں سے تھے۔وَكُلٌّ مِّنَ الْأَخْيَارِة هُذَا ذِكْرُ وَإِنَّ لِلْمُتَّقِينَ نَحُسْنَ مَابِ ۵۰۔یہ قرآن ذکر خیر ہی ہے اور بے شک متقیوں کے لئے اچھا ٹھکانا ہے۔جَنَّتِ عَدْنٍ مُّفَتَحَةً لَّهُمُ الْأَبْوَابُ ۵۱۔سدا رہنے کے لئے باغ اُن کے لئے دروازے کھلے ہوئے ہوں گے۔مُتَكِينَ فِيهَا يَدْعُونَ فِيهَا بِفَاكِهَةٍ ۵۲۔وہاں تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور بہت سے میوے اور شربت (خوشگوار پینے کی چیزیں) مانگ رہے ہوں گے۔كَثِيرَةٍ وَشَرَابٍ آیت نمبر ۴۶۔وَالْاَبْصَارِ عقل والے ، دانا، بینا۔فلاسفہ اور نبیوں میں بڑا فرق ہوتا ہے۔نبی کی معلومات اور عرفان میں کبھی غلطی نہیں ہوتی اور دوسروں کو اپنے قول و فعل پر عامل دیکھنا پسند کرتا ہے مگر فلاسفہ اپنے بیان میں غلطیاں پاتے ہیں اور باریک تحقیقات میں کہتے ہیں۔من نہ کر دم شما حذر بکنید یعنی غلطی ہوگئی کالیہ ٹوٹ گیا۔اس کی لم سمجھ میں نہ آئی۔آیت نمبر ۴۹۔ذَا الْكِفْلِ - ذُو الْحِفْلِ کا مفصل حال پہلے سلاطین باب ۱۷ اور ۱۸ میں ہے اور ان کا نام عبد یا ہو ہے۔