اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 962
ومالى ٢٣ ۹۶۲ مت ۳۸ وَقَالُوا رَبَّنَا عَجِلْ لَّنَا قِظَنَا قَبْلَ يَوْمٍ ۱۷۔اور وہ کہتے ہیں اے ہمارے ربّ! ہم کو الْحِسَابِ جلدی دے دے ہمارا حصہ قیامت سے پہلے۔اِصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَاذْكُرْ عَبْدَنَا ۱۸۔یہ جو کچھ کہتے ہیں تو اس پر صبر کرتا رہ اور ہمارے بندے داؤد کا حال یاد کر لے جو بڑا قوت دَاوُدَ ذَا الْاَيْدِ إِنَّةَ أَوَّابٌ والا تھا اور وہ بڑار جوع کرنے والا تھالے اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ ۱۹۔اور بڑے بڑے امراء کو ہم نے اس کا فرمانبردار کر رکھا تھا وہ شام و صبح اس کے وَالْإِشْرَاقِ ساتھ تسبیح کیا کرتے۔وَالطَّيْرَ مَحْشُورَةً كُلٌّ لَّةَ أَوَّابٌ ۲۰۔اور سخت متنفروں کو بھی جمع کیا تھا۔سب کے سب اس کی وجہ سے اللہ کی طرف جھکنے والے تھے۔وَشَدَدْنَا مُلْكَهُ وَآتَيْنَهُ الْحِكْمَةَ ۲۱۔اور ہم نے اس کی سلطنت کو مضبوط کیا تھا اور اس کو عقل و دانائی عطا فرمائی تھی اور وہ فیصلے وَفَصْلَ الْخِطَابِ۔خوب کرتا تھا۔وَهَلْ أَتُكَ نَبَؤُا الْخَصْمِ إِذْ تَسَوَّرُوا ۲۲۔اور کیا تیرے پاس اس کے دشمن کی خبر پہنچی جو قلعہ کی دیوار پھاند کر آئے۔الْمِحْرَابَ اِذْ دَخَلُوا عَلَى دَاوُدَ فَفَزِعَ مِنْهُمْ قَالُوا ۲۳۔اور وہ داؤد کے پاس اندر پہنچے تو وہ چوکس ہو گیا ان سے۔انہوں نے کہا آپ کیوں لا یعنی ہر بات میں ہمارے ہی سے دعا مانگتا تھا اور زور واسباب پر اس کی نظر نہ تھی۔آیت نمبر ۱۸ - دَاوُدَ - داؤد کا حال بیان کر کے ہمارے آقا کو تسلی دی جاتی ہے کہ صرف تجھ سے لوگوں نے مخالفت نہیں کی کہ تو مسکین اور یتیم ہے بلکہ عظیم الشان بادشاہ حشمت اور دبدبے والے شخص داؤد سے بھی لوگوں نے خصومت کی ہے۔نہیں ماننے والے تو ہر حال نہیں مانتے امیری غریبی کی بات نہیں۔آیت نمبر ۲۲ - تَسَوَّرُ وا الْمِحْرَاب - دیوار پھاند کر آئے۔شور۔دیوار قلعہ کو کہتے ہیں۔مــخــراب۔جائے حرب واسلحہ خانہ۔آیت نمبر ۲۳۔فَفَزِعَ۔چوکنا ہو گیا ہوشیار ہو گیا داؤد۔فزع کی دو قسمیں ہیں۔ایک وہ جو عورتیں اور احمق استعمال