اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 961
ومالى ٢٣ ۹۶۱ مت ۳۸ أَمْ عِنْدَهُمْ خَزَائِنُ رَحْمَةِ رَبَّكَ ١٠۔کیا ان کے پاس تیرے رب کی رحمت کے خزانے ہیں جو بڑا زبردست اور بڑا بخشش الْعَزِيزِ الْوَهَّابِ فرمانے والا ہے۔أَمْ لَهُمْ قُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا - ( یعنی کیا یہ بڑے متقی ہیں ) یا ان کی حکومت ا۔ہے آسمانوں اور زمین میں اور ان چیزوں میں جو بَيْنَهُمَا فَلْيَرْ تَقُوْا فِي الْأَسْبَابِ ان کے درمیان ہیں تو انہیں چاہئے کہ (آسمان قف میں رسی لٹکا کر ) اس پر چڑھ کر ( تمہاری) ترقی کے اسباب کاٹ دیں کیے۔جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوم مِّن ۱۲۔یہ تو ان لشکروں میں سے ایک لشکر ہے جو الْأَحْزَابِ وہاں شکست دے کر بھگایا جائے گا۔كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَعَادُ ۱۳۔ان میں سے پہلے قوم نوح اور عاد نے وَفِرْعَوْنُ ذُو الْأَوْتَادِن تکذیب کی اور فرعون نے جو قوتوں اور دبدبوں اور میخوں والا تھا (اس کے گھوڑے بہت تھے )۔وَثَمُوْدُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَ أَصْحَبُ لَشَيْكَةِ ۱۴۔اور ثمود نے اور قوم لوط اور بن والوں أُولَكَ الْأَحْزَابُ نے یہ تو وہ لشکر تھے۔إِنْ كُلٌّ إِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ ۱۵۔جو سب کے سب رسولوں کو جھٹلاتے رہے عِقَابِ -α= پس میرا عذاب ان پر ثابت ہو گیا۔وَمَا يَنْظُرُ هَؤُلَاءِ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً ١٦۔اور یہ لوگ نہیں راہ دیکھ رہے ہیں مگر ایک سخت صدمہ کی جس سے مہلت آرام کی نہیں مَّا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ ملے گی۔کیونکہ رسول اللہ کو اوپر سے نصرت آرہی ہے۔الْفَوَاقُ الْمُهْلَةُ بَيْنَ الْحَلْبَتَيْنِ - اونٹنی کے دو وقت دودھ نچوڑنے کے بیچ کا فاصلہ۔آیت نمبر ۱۲ - مَهْزُوهُ - شکست دے کر بھگایا جائے گا۔یہ ایک زبر دست پیشگوئی ہے جو جنگ احزاب میں پوری ہوئی۔