اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 960 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 960

ومالى ٢٣ ۹۶۰ مت ۳۸ كَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ قَرْنٍ فَنَادَوْا ۴۔اور انہیں معلوم نہیں ) کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی بستیاں اور سنگتیں ہلاک کر ڈالیں تو وہ وَلَاتَ حِيْنَ مَنَاصِ پکار پکار کے چلائے جب کہ بھاگنے کا موقع ہرگز نہیں ہے ( خلاصی کا وقت جا تا رہا )۔وَعَجِبُوا اَنْ جَاءَهُمْ مُنْذِرٌ مِّنْهُمْ ۵۔اور انہوں نے اس بات سے تعجب کیا کہ ان کے پاس ایک ڈرانے والا بھی انہیں میں سے وَقَالَ الْكَفِرُونَ هَذَا سُحِرٌ كَذَابٌ آیا اور کافروں نے کہا یہ تو دھوکا باز بڑا جھوٹا لپائی ہے۔اَجَعَلَ الْأَلِهَةَ الْهَا وَاحِدًا إِنَّ هَذَا ٦ - کیا اس نے سب معبودوں کو ایک ہی معبود بنا۔لَشَيْءٍ عُجَابٌ دیا۔یہ بات تو بہت ہی تعجب کی ہے۔وَانْطَلَقَ الْمَلَأُ مِنْهُمْ أَنِ امْشُوا۔اور ان کے رعب دار سردار چلائے اور ان میں وَاصْبِرُوا عَلَى الِهَتِكُمْ ۚ إِنَّ هَذَا کے بڑے بڑے امراء بول اٹھے تو چلے جاؤ اور لَشَيْءٍ يُرَادُ اپنے معبودوں پر قائم رہو۔بے شک اس بات میں تو کچھ غرض ہے (یعنی یہ دین مطلبی ہے)۔مَا سَمِعْنَا بِهَذَا فِي الْمِلَّةِ الْآخِرَةِ اِن -- یہ بات ہم نے دوسرے مذہبوں میں هُذَا إِلَّا اخْتِلَاقُ نہیں سنی (یا نصاری وغیرہ کے مذہب میں نہیں سنتے ) بے شک یہ تو ایک بناوٹی بات ہے۔أُنْزِلَ عَلَيْهِ الذِّكْرُ مِنْ بَيْنِنَا بَلْ هُمْ - کیا اسی پر نازل کیا گیا ہے قرآن ہم سب في شَكٍّ مِنْ ذِكْرِى بَلْ لَمَّا يَذُوقُوا میں سے (یعنی یہ شخص خود مستثنیٰ کیوں ہو رہا ہے ) نہیں وہ تو میرے قرآن ہی سے شک میں ہیں۔ہاں انہوں نے چکھا نہیں میرا عذاب۔عَذَابِ ا یعنی کہنے لگا کہ سب معبود جھوٹے ہیں ایک ہی معبود سچا ہے جو وحدہ لاشریک ہے اور سب کا معبود ہے۔آیت نمبر ۴۔لات۔میں لا نافیہ ہے اور ت زور دینے کے لئے آئی ہے یعنی نہیں۔آیت نمبرے - يُرَادُ۔یعنی اس بات میں تو خود غرضی اور خود مطلبی پائی جاتی ہے کہ سب معبود جھوٹے ہوں اور فقط محمد کا معبود ہی سچا ہو۔