اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 958
الْمُنْذَرِينَ ومالى ٢٣ ۹۵۸ الصفت ۳۷ فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَاءَ صَبَاحُ ۱۷۸۔کہ جب وہ عذاب آنازل ہوگا ان کے میدان میں تو ان کی صبح بُری ہو گی جو ڈرائے گئے ہیں۔وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّى حِينٍ ۱۷۹۔اور تو ان سے تھوڑی دیر کنارہ کش ہو جا۔وَابْصِرْ فَسَوْفَ رفَسَوْفَ يُبْصِرُونَ ۱۸۰۔اور دیکھتا رہ ان کو وہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے۔حنَ رَبَّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ ۱۸۱۔پاک ہے تیرا رب جو صاحب عزت و سُبْحَنَ وَسَلَّمٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ د برتری ہے اُن بے ہودہ باتوں سے جو وہ بکتے ہیں۔۱۸۲۔اور رسولوں پر سلام۔۱۸۳۔اور سب حمد وثنا اور واہ واہ اللہ ہی کی ہے جو سب جہانوں کو آہستہ آہستہ کمال کی طرف پہنچانے والا ہے۔